English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amphoric resonance جھنکار ۔
Amphoric respiration Noun تنفس قدری
Amphoricity Noun قدری کی صِفت ۔ قدریت ۔
Amphoriloquy Noun قدر کلامی
Amphorophony Noun قدر صوتیت
Amphoteric Noun دو عملہ ۔ دو تعاملہ ۔ جِس میں کِسی تیزاب سے مِلنے کی صلاحیت ہو ۔
Amphoteric acid Noun دو رخا ترشہ ۔
Amphoteric an oxide or hydroxide that can react with both acids and alkalis Phrase دورخے ، ہر وہ عام آکسائیڈ یا ہائیڈرو آکسائیڈ جو تیزاب اور اساس دونوں کے ساتھ کیمیائی تعامل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Amphoteric electrolyte Noun دو رُخا برق پاشیدہ ۔
Amphoteric oxide or hydroxide ایمفو ٹیرک اکسائیڈ یا ہائیڈرو اکسائیڈ ۔ ایک آکسائیڈ جو تیزاب اور اساس دونوں طرح کا طرز عمل ادا کر سکتا ہے ۔ اساس zno تیزابوں کے ساتھ تعامل کر کے زنک سالٹ بناتا ہے ۔ جبکہ الکلیوں میں زنکیٹس بناتا ہے ۔al ( oh) 3 ایک ایمفوٹیرک ہائیڈرو اکسائیڈ ہے ۔
Amphotericin b Noun پھپھوندی کا خاتمہ کرنے والی دوا جسے وریدی ٹیکوں کے ذریعے جسم سے بعض وبائیں دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ انتڑی کی وبائیں دور کرنے کے لیے اسے منہ کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔
Amphotericinb Phrase ایمفو ٹیری سین : سماروغ کش ۔
Amphoterio Noun تیزاب اور اساس دونوں کو بے اثر کر دینے والا
Amphoterodiplopia Noun دو چشمی ، دو نظری
Amphotomy Noun شرکی اور نزد شرکی اعصابی نظام کا تناﺅ
Amphysematous vaginitis Noun گیس بھری تھیلیاں بن جانے کی وجہ سے سوزش مہبل اور عنق رحم
Ampicillin Noun ٹیکے اور کیپسول کی صورت میں دستیاب دوا جو بہت سی اقسام اور نسلوں کے جراثیم کے خلاف انتہائی موءثر ہے ۔ اس جراثیم کش دوا کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔ یہ پین برٹن کے نام سے بھی بکتی ہے ۔
Ampiclox Noun ایمپی سلن اور کلوکسا سلن کے آمیزے کا تجارتی نام (جراثیم کش )
Ample Adjective فراخ ۔ کشادہ ۔ وسیع ۔ کھُلا ۔ پھیلا ۔
Ampleness Noun فَراخی ۔ کَثرَت ۔ بُہتات ۔ وُسعت ۔ فَراوانی ۔ بہَت ہونے کی حالَت ۔
Amplexation Noun ہنسلی کی شکستگی کے علاج کا ایک طریقہ ۔
Amplexicaudate Adjective وہ جانور جس کی دُم اس کی ران کی جھلی کے اندر لپٹی ہو ۔
Amplexicaul Adjective تنے کو لپیٹے ہوۓ ۔
Amplexifoliate Adjective ایسے پودے جن کی پتیاں ڈنٹھل سے لپٹی ہوئی ہوں ۔
Amplexus Noun مینڈکوں کی مجامعت ۔
Ampli Noun کشادہ ۔
Ampliatio فیصلہ ملتوی کرنا ۔ فیصلہ محفوظ کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔
Ampliation Noun verb التوا ۔ فیصلہ ۔ مشورہ ۔ رائے ۔ مدد ۔
Ampliative Adjective تشریح ۔ توضیح ۔ بست دہندہ ۔ پھیلانے والا ۔ ایزادی ۔
Amplidyne بِلا واسطَہ رُو پيدا کَرنے والا جَنريٹَر جِس ميں گَردَشی آرميچَر ہوتا ہے ۔