English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amphistylic | Adjective | اُوپری اور نِچلے جبڑے کی محراب کو سہارا دینے کے لیے ستون جیسی چیز رکھنے والا ۔ |
| Amphitene | Adjective | ایمفی ٹین ۔ تخفیفی انقسام میں ایک مرحلہ جب لولبیتی خیطہ ریشے جوڑوں میں متحد ہو جاتے ہیں ۔ |
| Amphitheater | Noun | بيضوی اکھاڑا ۔ مَدرِج کَمرَہ ۔ کوئی وَسيع سَماعت گاہ ۔ |
| Amphitheatre | Noun name italian historical | ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔ |
| Amphitheatred | Adjective | بیضوی تماشہ گاہ کی طرح بنایا ہوا یا مہیا کیا ہوا ۔ |
| Amphitheatric | Adjective | بیضوی تماشا گاہ کا یا اس سے متعلق یا اس سے مشابہ ۔ |
| Amphitheatric amphitheatrical | — | — |
| Amphitheatrical | Adjective | گول گھر کا ۔ قدیم رومی تھیٹر کا ۔ گول گھیرے والا ۔ |
| Amphithere | Noun | کیسہ دار جانور کی ایک ناپید جنس ۔ |
| Amphitocky | Adjective | ایمفی ٹوکی ۔ نرمادہ خودزائی ۔ باکرہ زائی تولید نر اور مادہ دونوں پیدا کرنا ۔ |
| Amphitrichous | Adjective | ایمفی ٹرائکس ۔ طرفین سوطی ۔ خلیے کے ہر سرے پر فلیگلم سوطہ ہونا ۔ |
| Amphitropal | Adjective | جِس کے اُوپر کا حِصہ اور تخمچہ دونوں تخم کی طرف جھکا ہوا ہو ۔ |
| Amphitrophic | Noun | پسلیوں میں گھسنا |
| Amphitropous | Adjective | (نَباتِيات) دو رُخا ۔ تَخمَک سے مُتعلِق ۔ |
| Amphitryon | Noun | میزبان ۔ صاحبِ خانہ ۔ مہمان نواز ۔ |
| Amphitype | Noun | دو قسم کا |
| Amphizoidae | Adjective | ایمفی زوائیڈا ۔ غلاف پران ۔ بھونروں کا ایک چھوٹا سا خاندان جو ٹھنڈے پانی کی ندیوں میں پتھروں اور لکڑیوں سے چمٹا ہوتا ہے ۔ تیرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔ |
| Ampho teric | Adjective | اپنے اندر تیزاب اور اساس دونوں کی خوبیاں رکھنے والا تیزاب اور اساس دونوں کے ساتھ مل سکنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Amphodarch | Noun | شہر کے چوتھائی حِصہ پر حکومت کرنے والا ۔ |
| Amphodiplopia | دو دو دکھائی دینا ۔ | |
| Ampholyte | Noun | ایمفولائٹ ۔ دو رُخا ۔ دو گونہ برق پاش ۔ |
| Amphophhilic | Noun | تیزاب یا اساس دونوں میں سے کسی کا بھی رنگ قبول کرنے والا خلیہ |
| Amphophilous | Noun | دو رنگا خلیہ |
| Amphora | Noun | دَلو ۔ دو دَستَہ صَراحی ۔ ايک لَمبا اور تَنگ ظُرُوف ۔ |
| Amphoral | Adjective | دو دستہ کا یا اس سے متعلق یا اسکے مثل ۔ |
| Amphoric | Adjective | چھوٹے مُنہ کے برتن میں پھونکنے سے نکلنے والی آواز کی طرح ۔ |
| Amphoric breathing | Noun | قدری تنفس |
| Amphoric bubble | Noun | حباب قدری |
| Amphoric echo | Noun | سینہ کو چیک کرتے وقت سینہ سے آواز کی بازگشت |
| Amphoric rale | Noun | اس قسم کی آواز بالعموم سل اور دق کے مریضوں کے سینہ سے آتی ہے |