amphotericin b – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھپھوندی کا خاتمہ کرنے والی دوا جسے وریدی ٹیکوں کے ذریعے جسم سے بعض وبائیں دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ انتڑی کی وبائیں دور کرنے کے لیے اسے منہ کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu