amphoteric – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو عملہ ۔ دو تعاملہ ۔ جِس میں کِسی تیزاب سے مِلنے کی صلاحیت ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمفوٹیرک ۔ دو عملہ ۔ دو طرح یعنی متضاد خواص رکھنے والا ۔ یعنی تیزاب اور الکلی دونوں کا عمل کرنے والا ۔ دو تعاملہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمفوٹیرک ۔ ہائیڈرواکسائیڈ دھاتیں قدرتی پانی میں غیر حل پذیر ہوتی ہیں ۔ یہ تیز قسم کے تیزابی یا الکلی کے محلول میں حل ہو جاتی ہے ۔ ایسی دھاتوں کو ایمفوٹیرک کہا جاتا ہے ۔ ان کی مثالیں درج ذیل ہیں۔ al(oh)3, zn(oh)2, cr(oh)3 and sn(oh)2

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کيمِيا) دو عملَہ ۔ دو تَعاملَہ ۔ تيزاب يا اساس کے طَور پَر عمَل يا رَدِعمَل پيدا کَرنے والا ۔

🔹 Roman Urdu