English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amphigenous | Adjective | مرکزی نقطہ کے چاروں طرف اگنے والا ۔ |
| Amphigonic | Adjective | جنسی توالد و تناسل سے متعلق ۔ دو جنسہ ۔ |
| Amphigonous | Adjective | والدین سے متعلق ۔ |
| Amphigonous inheritance | Noun | دو جانبی میراث |
| Amphigony | Adjective | دو جنسی توالد و تناسل ۔ دو جنسی پیدائش ۔ |
| Amphigoric | Adjective | مہمَل انداز کی ۔ |
| Amphigory | Noun | مہمَل ۔ بے مَعنی بَک بَک ۔ مَفہُوم سے خالی کوئی تَصنيف ۔ |
| Amphigouri | Noun | بے ربط ۔ مہمل ۔ ایسی عبارت یا نظم جس کے الفاظ شاندار ہوں مگر مطلب کچھ نہ ہو ۔ |
| Amphilogism | Noun | پیچیدہ گفتگو ۔ ہیر پھیر کی بات ۔ |
| Amphimacer | Noun | (عرُوض) ايک تين رُکنی بَحَر مَوزُوں جِس ميں وَسطی رُکَن چھوٹا اور باقی دونوں طَويل ہوتے ہيں ۔ |
| Amphimictic | Adjective | (حَياتيات) باہمی اِنقَصالی صَلاحِيَت رَکھنے والا تاکہ باروَر بَچّے پيدا کَر سَکے ۔ |
| Amphimixis | Adjective | ایمفی مکسز ۔ جنسی تولید ۔ حقیقی جنسی تولید ۔ دو افراد نر اور مادہ کے ملاپ سے یعنی بیضہ اور سپرم کے ملاپ سے پیدائش کا عمل ۔ |
| Amphineura | Adjective | ایمفائن اورا ۔ دو جانبی حیوانات ۔ ابتدائی حیوانات صدفیہ کا ایک طبقہ لمبوترا دونوں طرف سے متشاکل جسم ۔ ایک سرے پر منہ اور دوسرے سرے پر مقعد ۔ ۷۰۰ انواع پر مشتمل ہے ۔ جن کے دو گروپ ہیں ۔ ایپلا کو فورا اور پولی پلیسو فورا ۔ |
| Amphioxus | Noun adjective | لغوی معنی ۔ جِس کے دونوں سِرے تیز ہوں ۔ |
| Amphipneust | Noun | وہ خاکی و آبی جس کے پھیپھڑا اور گلپھڑا دونوں ہوتے ہیں ۔ |
| Amphipod | Noun | دو کارپايَہ ۔ تازَہ يا نَمکين پانِيوں کے چھوٹے خَولدار جانوَروں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Amphipoda | Noun | دو گوں پایہ ۔ سخت خولے جانوروں کی ایک قسم جس میں دو قسم کے پیر ہوتے ہیں ۔ |
| Amphipodan | Adjective | دو طرح کے پاوں والا ۔ دوگوں پایہ ۔ |
| Amphipodous | Adjective | دو طرح کے پاوں والا ۔ دو گوں پایہ ۔ |
| Amphiprostyle | Adjective | (فَنِ تَعمير) عِمارَت کےسامنے يا پيچھے کی جانِب سُتون والے بَرامدے ۔ دو طَرفَہ سُتُونی دالان ۔ |
| Amphiprotic a solvent such as water that can both provide protons and react with them | Phrase | ایسا محلل جیسے پانی جو پروٹانز مہیا بھی کر سکتا ہے اور ان سے تعامل بھی کرسکتا ہے ۔ |
| Amphisabaena | Adjective | ایمفیسا بینا ۔ دو مونہی ۔ دو منہہ رکھنے والا تصوراتی سانپ دونوں سروں پر مونہہ ہوتا ہے ۔ |
| Amphisarca | Adjective | منطقہ حارہ کے باشندے جن کے سائے کبھی جنوب کی طرف پڑتے ہیں اور کبھی شمال کیطرف ۔ |
| Amphisexual | Adjective | دونوں جنسوں کی خصوصیتوں کی ترقی کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Amphispermous | Adjective | دو تخمی ۔ |
| Amphistomata | Noun | دو دہنہ ۔ دو مونھا ۔ |
| Amphistome | Noun | کیڑوں کی ایک جنس جِس کے جِسم کے دونوں طرف چوسنے کی نلی ہوتی ہے ۔ |
| Amphistomoid | Adjective | مندرجہ بالا کیڑے کی مانند یا اس سے مِلتا جُلتا ہوا ۔ |
| Amphistomous | Adjective | دو موہی ۔ دو مُنہ والا کیڑا وغیرہ ۔ |
| Amphistylar | Adjective | (فَنِ تَعمير) دو دالان والی ۔ ايسی عِمارَت جِس کے دونوں جانِب يا دونوں سِروں پَر سُتُون ہوں ۔ |