amphoteric oxide or hydroxide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمفو ٹیرک اکسائیڈ یا ہائیڈرو اکسائیڈ ۔ ایک آکسائیڈ جو تیزاب اور اساس دونوں طرح کا طرز عمل ادا کر سکتا ہے ۔ اساس zno تیزابوں کے ساتھ تعامل کر کے زنک سالٹ بناتا ہے ۔ جبکہ الکلیوں میں زنکیٹس بناتا ہے ۔al ( oh) 3 ایک ایمفوٹیرک ہائیڈرو اکسائیڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu