English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amplificate | توسیع کرنا بڑھانا ۔ | |
| Amplificated | توسیع کیا بڑھایا ۔ | |
| Amplification | Noun | توسیع ۔ بڑا کرنے کا عمل ۔ فراخی ۔ افزونی ۔ |
| Amplification factor | Noun | عدد افزائش ۔ ریڈیو کا سہ برقیری والو تین حِصّوں پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
| Amplification of the predicate | Noun | مسند میں اضافہ ۔ |
| Amplificative | Adjective | توسیعی ۔ تفصیلی ۔ تشریحی ۔ |
| Amplificatory | Adjective | افزُوں گَری کا حامِل ۔ بَڑا کَرنے تَوسيع يا طُول کا کام ديتے ہُوئے ۔ |
| Amplified | طول دیا بڑھایا ۔ | |
| Amplifier | Noun verb | بلند گو ۔ اونچا ۔ زیادہ اوپر ۔ |
| Amplifier an eletronic device for increasing a current or voltage by a constant factor thagain | Phrase | ایمپلی فائر ، افزوں گر ، برقی اشارہ کرنٹ یا وولٹیج کو زیادہ کرنے والا آلہ ۔ |
| Amplifiers very greatly in size | Phrase | یہ مختلف سائزوں کے ہوتے ہیں ۔ |
| Amplifiet | Noun | افزوںگر ۔ برقی اشارہ کو زیادہ کرنے والا آلھ ۔ |
| Amplifter | Adjective | بڑے کرنے والا وسیع کرنے والا ریڈیو کی والو جو آلٹر نیٹنگ کرنٹ کا امپلی چوڈ بڑھا دیتی ہے جس کی وجہ سے ریڈیو کی آواز واضح ہو جاتی ہے ۔ |
| Amplify | Verb | بڑھانا ۔ بلند کرنا۔ اوپر کرنا۔ آسمان کی طرف کرنا۔ سر سے اوپر کرنا۔ |
| Amplitude | Noun | ایمپلیٹیوڈ ۔ ایک سگنل کی طاقت کی پیمائش مثلا آواز یا وولٹیج ۔ اس کا تعین بیس لائن سے ویوفارم کے بلند ترین نقطے تک کے فاصلے سے کیا جاتا ہے ۔ |
| Amplitude modulation | Noun | ایمپلیٹیوڈ ماڈولیشن ۔ کسی ٹرانسمشن میں انفارمیشن کی اینکوڈنگ کرنے کا طریقہ جیسے ریڑیو ایک مستقل فریکونسی کی کیرئیرویو کا استعمال کرتا ہے لیکن ایمپلیٹیو ڈتغیر پذیر ہوتا ہے ۔ |
| Amplitude modulation | Noun | ایمپلیٹیوڈ ماڈولیشن ۔ کسی ٹرانسمشن میں انفارمیشن کی اینکوڈنگ کرنے کا طریقہ جیسے ریڑیو ایک مستقل فریکونسی کی کیرئیرویو کا استعمال کرتا ہے لیکن ایمپلیٹیو ڈتغیر پذیر ہوتا ہے ۔ |
| Amplitude modulation am modulation | Phrase | حیط زیروبم ، موڈولیشن کی ایک قسم ۔ |
| Amplitude of a vibration | Noun | وہ فاصلہ جو کوئی شے کی ایک طرف ایک ارتعاش میں طے کرے ۔ میدان لوسان ۔ |
| Amplitude of vibretion | خیطہء ارتعاش ، خیطہء اہتزاز ، جھولنے والی چیز ز تھرتھرانے والی چیز کا مرکز سکون سے زیادہ سے زیادہ فصل ۔ | |
| Amplitude ratio of complex number | — | — |
| Amplitude shift keying | Noun | ایمپلیٹیودشفٹ کینگ ۔ ایمپلیٹیوڈ ماڈولیشن کی ایک شکل جو دو مختلف ویوہائیٹس استعمال کرتا ہے اور یوں ثنائی مقداروں ۱ اور ۰ کی نمائندگی کرتا ہے ۔ |
| Amploteric dyad | Noun | وہ رنگ جو اساس اور تیزاب دونوں کے ساتھ عمل کرے |
| Amply | Adverb | بڑی حد تک ۔ زیادہ ۔ پھیلا ہوا ۔ |
| Amplyaphia | قوت لامسہ کی کمی ۔ | |
| Amport letter of credit | درآمدی اختیار نامہ ۔ | |
| Amports | اشیائے درآمد ۔ | |
| Amportsurcharge | عام محصول کے علاوہ زائد ٹیکس جو ملکی مصنوعات کو تحفظ دینے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ | |
| Ampoule | Phrase | امپول ۔ بندنلی : لاطینی لفظ ایمپو لا بمعنی بوتل سے ماخوذ دوائی کی ایک خوراک کےلیے چھوٹی شیشی جو بند ہوتی ہے ۔ شیشے کی نلکیاں ۔ |
| Ampoule ampul ampule | — | — |