English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amppocele Verb خصیوں یا اُن کے نسیخ میں پیپ آنا ۔
Amps Noun اے ایم پی ایس ۔ ایڈوانسڈ موبائل فون سروس کا مخفف ۔ اینا الاگ سیلولرفون سروس کا پیمانہ امریکہ اور دنیا کے کئی دوسرے ممالک میں وسیع پیمانے پر زیر استعمال ہے ۔
Ampu tation Verb جسم کے کسی حصے کا کاٹ کر علیحدہ کر دینا ۔
Ampular Noun صراحی نما نلکی
Ampulate Verb ہاتھ کاٹ لینا ۔ پاوں کاٹ لینا ۔ کسی چیز کو کاٹنا ۔
Ampule Noun ایک صراحی نما بوتل جو دوا محفوظ کرنے کے استعمال میں آتی ہے ۔
Ampulicidae Adjective ایمپولی سیڈا ۔ غشائی کیسہ دار ۔ شکار خور غشائی پرداران حشرات کا چھوٹا سا خاندان اول صدر یعنی سینے کا اگلا حصہ پتلا اور لمبوترا ہوتا ہے ۔
Ampulla Phrase امپول ۔ بندنلی ۔ فراخہ : لاطینی لفظ ۔ بوتل ۔ کوئی صراحی دار یا صراحی نما ۔ اندرونی کان میں نصف دائرہ نما نالیاں ہوتی ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ واقع ہوتی ہیں ۔ ہر نالی کا ابھرا ہوا سرا ۔
Ampullaceous Adjective کُپّی کی شَکَل کا ۔ فَراخَہ دار ۔ فَراخی شَکَل ۔
Ampullae Noun صفرا کی نالی کے بلبلے کی نالی کے ساتھ ملنے والی جگہ پر بڑھی ہوئی جگہ جہاں وہ دونوں مل کر بارہ انگشتی آنت میں میں داخل ہوتی ہیں ۔
Ampullar Adjective کیس دار ۔ پھکنے کی شکل کا ۔ شکم دار ۔
Ampullar abortion Noun فراخی اسقاط (رحم کا منہ کھُلا ہو جانا)
Ampullar pregnant Noun بے محل حمل کا رحم کی نالی کے ابھرے ہوئے حصہ میں قرار پانا
Ampullaris crista Noun عرف انتفاخی
Ampullary Adjective پھکنے کی شکل کا یا خاصیت کا ۔
Ampullary aneuploidy Noun فراخہ نما انور سما
Ampullate Adjective کیس دار ۔ پھکنے کی شکل کا ۔ شکم دار ۔
Ampulliform Adjective بوتل نما ۔ پھولا ہوا ۔
Ampullitis Noun فراخی نالی کی سوزش
Ampullula Noun چھوٹا امپیول
Ampuole Latin دَوائی کی ایک چھوٹی سی خوراک جو شیشے کی ایک نَلی میں ہوتی ہے
Amputate عضو کاٹ دینا ۔
Amputated عضو کاٹ دیا ۔
Amputating Noun قطع عضو ۔ قطع بریدی ۔
Amputation Noun کسی عضو کو کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔
Amputation dry Noun بغیر خون بہائے کاٹنا
Amputation flap Noun پلا کاٹنا
Amputation guillotine Noun حلقومی رسولیاں کو کاٹنا
Amputator Noun قاطع عضو ۔ عضو کاٹنے والا ۔
Amputee Noun وہ شخص جس کا عضو کاٹ کر علیحدہ کر دیا جائے ۔