English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amperometer Noun برقی رو کو ناپنے کا ایک آلہ ۔
Amperometric Noun امپیر پیما ٹائٹریشن ۔
Amperometric titration ایمپیر ومیڑک ٹائیڑیشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں تجزیہ کے لیے برقی روالیکڑو لائٹک سیل سے گزاری جاتی ہے ۔ یہ سیل بھی ٹائیڑینٹ کے سامنے نصب ہوتے ہیں ۔ حتمی نقطے قوسوں میں تیزی سے آنے والے انقطاع کی نمائندگی کرتے ہیں ۔
Ampersand Noun لفظ اينڈ کے ليے مخصوص نشان ۔ٴٴٴٴٴ
Amphetamine Noun مرکزی اعصابی نضام کو محرک کرنے والی دوا جو ساخت میں ایڈرینا لین سے مشابہ ہے ۔ اسے افسردگی دور کرنے اور بھوک ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر عادت پڑ جانے کی وجہ سے اس کا استعمال کم کر دیا گیا ہے ۔
Amphi Noun گِرد ایسا تھئیٹر جِس میں چاروں طرف نَشِستیں ہوں ۔
Amphi boles Adjective چٹانیں بنانے والے سیلیکیٹس کا اہم گروپ جو کہ زمین میں گہرائی میں ایسی جگہ پر چلتے ہیں جہاں چٹانیں حرارت کے زیر اثر وجود میں آئی ہوں یا آتش فشانی سے ان کی قلموں کی بہت سی صورتیں ہوتی ہیں اور وہ لمبی ہوتی ہیں ۔
Amphi oxus Adjective مچھلی اور کیڑے کی درمیانی صورت کا ایسا جاندار جس کے دونوں سرے نوک دار سے ہوتے ہیں ۔
Amphi photoperiodic Adjective ایمفی فوٹو پیریاڈک پلانٹس ۔ کچھ پودوں میں لمبے دنوں میں اور کچھ میں چھوٹے دنوں میں پھول کھلتے ہیں ۔ دو وقت ضیاء پودے ۔
Amphiarthrosis Noun معمولی حرکت قبول کرنے کی حالت ۔ مفصل عسیر الحرکت ۔
Amphiaster Noun دو نجمہ ۔
Amphibia خشکی اور پانی کے جاندار ۔
Amphibial Adjective خاکی و آبی ۔ دو میاتی ۔ جل تھلی ۔
Amphibian خشکی اور تری دونوں پر رہنے والا ۔
Amphibian a member of the tetrapod four limbed vertebrate class amphibia
Amphibian aircraft Noun طیارہ جو خشکی اور پانی دونوں جگہ اُتر سکتا ہو ۔
Amphibilite Noun جل تھلی کے آثار ۔
Amphibiology Noun خشکی اور تری دونوں کے رہنے والے جانوروں کا علم ۔
Amphibiotic Adjective جَل تھَليائی حَيوی ۔ لاروی حالَت ميں پانی کے اندَر رہنے والوں کی زِندگی کے بارے ميں ۔
Amphibious Adjective جَل تھَلی ۔ بَر بَحری ۔ جَل تھَل ميں رہنے کی صَلاحِيَت والا ۔
Amphibious operation or force or assault Adjective ایسی فوجی کارروائی جو بری اور بحری دونوں محاذوں پر کی جائے ۔
Amphiblastula Noun بحروبر میں پائے جانے والے ریڑھ والے جاندار جیسے مینڈک وغیرہ
Amphiblestritis Noun التہاب شکبیہ
Amphiblestroid membrane Noun پردہ شبکیہ
Amphiblestroid phthisis Noun پردہ شبکیہ کی لاغری
Amphibole Noun مُبہَمَہ ۔ امفی بول ۔ ايک مُختَلِف اجزائے تَرکيبی کی مَعدنی سَليکيٹ ۔
Amphibole a class of silicate minerals which includes asbestos Phrase ایمفی بول ، معدنی سلیکیٹ کا گروپ ان میں ایس بس ٹاس بھی شامل ہوتے ہیں ۔
Amphiboles Noun چٹان ساز سلیکائی مُرکبات کا ایک اہم گروپ ۔
Amphibolia Noun زمانہ اشتباہ مرض ، غیر یقینی حالت
Amphibolic مَشکُوک ۔ مَبہَم ۔ ذُو مَعنی ۔ مُلتَبِس ۔