amperometric titration – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمپیر ومیڑک ٹائیڑیشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں تجزیہ کے لیے برقی روالیکڑو لائٹک سیل سے گزاری جاتی ہے ۔ یہ سیل بھی ٹائیڑینٹ کے سامنے نصب ہوتے ہیں ۔ حتمی نقطے قوسوں میں تیزی سے آنے والے انقطاع کی نمائندگی کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu