English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amortization of loans بے باقی قرضہ جات ۔
Amortization schedule جدول ادائیگی قرضہ جات ۔
Amortize Verb بے باقی قرضہ کرنا ۔ ادائیگی قرضہ کرنا ۔ منتقلی اراضی کرنا ۔
Amortized بے باق کیا ۔
Amortized loan Noun ادا شدنی قرض ۔
Amortized mortgage Noun بے باق شدہ رہن ۔ رہن بالادا ۔
Amortuzation Noun بے با قی ۔ جا ئدا کا و قفی ا نتقا م ۔
Amotio retinae Noun انفصال شکبیہ
Amotion Noun بر طرفی ۔ اخراج ۔ کسی چیز سے محرومی ۔
Amount Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔
Amount allowed رقم منظور ، منظور شدہ رقم ۔ ایسی رقم جو منظور شدہ ہو ۔
Amount charged عائد کردہ رقم ۔ منتخب کردہ رقم ۔
Amount collected رقم وصول شدہ ۔ ہاتھ آئی رقم ۔ لینے والی رقم ۔ لی ہوئی رقم ۔
Amount deposited داخل کردہ رقم ۔ جمع کروائی رقم ۔ بنک میں جمع کروانے والی رقم ۔
Amount differ Adjective ہندسوں میں لکھی ہوئی رقم اور الفاظ میں فرق ۔
Amount due رقم واجب الوصول ۔بقایا رقم ۔ بقایا جات ۔ باقی لینے والی رقم۔ بقایا پیسے ۔
Amount expended صرف شدہ رقم ۔خرچ شدہ رقم ۔ استعمال کی ہوئی رقم ۔ کام میں لگائی ہوئی رقم ۔
Amount in contrversy رقم زیر نزاع ۔
Amount insured Noun بیمہ شدہ رقم ۔
Amount lealized وصول شدہ رقم ۔ لے چکی رقم ۔ لی ہوئی رقم ۔ملی ہوئی رقم ۔
Amount of charge رقم بار کفالت ۔ دینے والی رقم ۔ دی جانے والی رقم ۔
Amount of gratuity رقم انعام ۔ رقم سالانہ ۔
Amount of insurance رقم بیمہ ۔ اپنی جان کی قیمت ۔ جان کی رقم ۔ مرے ہوئے انسان کی بیمہ لینا ۔
Amount of sub stance Noun مقدار۔کسی شے میں تعدادکی پیما ئش۔
Amount of substance mole Phrase کسی شے تعداد کی پیمائش ۔
Amount recovered رقم موصولہ ۔ رقم جو موصول ہو چکی ہو ۔ مل چکی رقم ۔
Amount required مطلوبہ رقم ۔ منتخب رقم ۔ ادا کی جانے والی رقم ۔
Amount to تک ہے ۔ تک پہنچتا ہو ۔ مساوی ہے ۔
Amount to nothing Verb بے نتیجہ ۔ بے اثر ۔ بے فائدہ ۔ ختم رقم ۔
Amounted میزان آیا مترادف ہوا ۔