English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amour آشنائی محبت ۔
Amour propre Noun احترام کا جذبہ ۔ عزتِ نفس ۔ احترام کرنے کی اہیمت ۔
Amourette Noun تاک جھانک ۔ نظر بازی ۔ نظر باز ۔ عاشق ۔
Amovable Adjective برخاست کیے جانے کے لائق ۔
Amove Verb پرے کرنا ۔ دُور کرنا ۔ ہٹانا ۔
Amoxycillin Phrase دیکھو ۔
Amoz Name آموز ۔ سیکھنے والا ۔ سکھانے والا ۔ تربیت لینے یا دینے والا ۔
Amozgar Name آموزگار ۔ اُستاد ۔ اتالیق ۔ سکھانے والا ۔ مُعَلِّم ۔
Ampalla crest Noun نیم دائروی نالیوں کا صراحی نما نمایاں اور موٹا حصہ
Ampbictania سر کے دونوں طرف درد ۔
Ampelideous Adjective انگور کی جنس کا ۔
Ampelite Adjective قیری زمین ۔ قیردار مٹی ۔
Ampelo therapy Noun معالجہ انگوری
Ampelography Noun انگور کا سائنسی بیان ۔
Ampelopsis Noun تاک نُما ۔ جاپانی عِشق پيچا يا وَرجينی بيل ۔
Ampelotherapy انگور سے علاج کرنا ۔
Amperage Noun امپيريج ۔ ايميئروں کی شَکَل ميں ناپی گَئی بَرقی رو کی طاقَت ۔
Ampere Noun برقی رو کے بہاوٴ کی شرح کو ناپنے کی اکائی ۔
Ampere balance Noun امپیئر ترازو ۔
Ampere hour ايمپيئر ساعت ۔ ايک گھَنٹے ميں ايک ايمپيئر کی رو سے مُنتَقِل کی گَئی بِجلی کی مِقدار ۔
Ampere hour ايمپيئر ساعت ۔ ايک گھَنٹے ميں ايک ايمپيئر کی رو سے مُنتَقِل کی گَئی بِجلی کی مِقدار ۔
Ampere hour a convenient unit of electric charge equal to 3600 cthe charge passed when a current of 1 flows for 1 h Phrase ایمپیئر آر ، برقی بارقی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والی اکائی جو ۳۶۰۰ کولمب کے برابر ہوتی ہے کسی شے میں سے ایک ایمپیئر برقی رو کے ایک گھنٹہ تک گزرنے پر جتنا چارج منتقل ہوتا ہے اسے ایمپیئر آر کہتے ہیں ۔
Ampere symbol a
Ampere turn Adjective برقی مقناطیس کی قوت ماپنے کی اکائی جو کہ مقناطیس کے گرد لپٹی ہوئی تار کے چکروں کی تعداد کو اس کے اندر بہنے والے ایمپیرز کے ساتھ ضرب دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔
Ampere turn Adjective برقی مقناطیس کی قوت ماپنے کی اکائی جو کہ مقناطیس کے گرد لپٹی ہوئی تار کے چکروں کی تعداد کو اس کے اندر بہنے والے ایمپیرز کے ساتھ ضرب دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔
Ampere turns
Ampere turns
Amperemeter Noun امپیر میٹر
Amperes cricuital theorem the magnetic feld strenght h along any closed loop l around a conductor carrying current i is given by
Amperes law