amphetamine – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکزی اعصابی نضام کو محرک کرنے والی دوا جو ساخت میں ایڈرینا لین سے مشابہ ہے ۔ اسے افسردگی دور کرنے اور بھوک ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر عادت پڑ جانے کی وجہ سے اس کا استعمال کم کر دیا گیا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمفیٹا مائن ۔ ایک دوا جو سلفیٹ کی صورت میں استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ مرکزی اعصابی نظام کو ڈیپریشن کی کیفیت میں متحرک کر دیتی ہے ۔ اس کا ٹریڈ نیم بینز یڈین ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک مُرَکَّب جِسے بُخار ، کاہی ، زُکام اور موٹاپے کی بَعض صُورتوں ميں اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu