English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amphibolite Noun امفی پولائيٹ ۔ ايک مُتغَيَرَہ چَٹان جو زِيادَہ تَر امفيبول يا ہارن بلينڈ سے مُرَکَّب ہوتی ہے ۔
Amphibological Adjective ابہام گوئی سے مُتعلِق ۔ غير واضِع مَعنی لِيے ہُوئے ۔ ابہامی ۔ پہلو دار ۔
Amphibology Noun ذومَعنُوِيَت ۔ ابہام ۔ اِلتَباس ۔ بات يا تَرکيب جِس کی ايک سے زِيادَہ تاويليں ہوں ۔
Amphibolostylous Adjective غیر واضح ساخت کا ۔
Amphibolous Adjective مَفہُوم کے لِحاظ سے مُبہَم ۔ اِشتَباہی ۔ ابہام لِيے ہُوئے ۔
Amphiboly Noun مُبہَم کِردار يا گُفتار ۔ ابہام ۔ ابہام داری ۔
Amphibrach (عرُوض) وَزن کا وہ تين ہِجائی رُکَن جِس کا وَسطی رَکَن طَويل ہوتا ہے ۔
Amphibryous Adjective پوری سطح پر بڑھنے والا ۔
Amphicarpic Adjective ایمفی کارپک ۔ دو ثمرہ ۔ دو قسم کا پھل رکھنا ۔
Amphicarpous Adjective (نَباتِيات) دو ثَمری ۔ دو بھَلا ۔ دو قِسَم کے پھَل دينے والا ۔
Amphicelous Noun دونوں کنارے کو ڑانما
Amphichroic Adjective آزمائش رنگ میں دہرا اثر رکھنے والا ۔
Amphicoelous Adjective دونوں طرف سے مجوف ۔ دہرا مجوف ۔
Amphicrania Noun دو جانبی سر درد ۔
Amphicribal bundle Adjective ایمفی کرائیل بنڈل ۔ دعائی بافتوں کی گھٹی ۔ سرخس یا فرن یا عروتی بنڈل جس میں زائلم فلوئیم کے گھیرے میں ہوتا ہے ۔
Amphictyonic Adjective نیابتی ۔ مندوبی ۔
Amphictyonic council Noun یونانی قدیم ریاستوں کے نمائندوں کی انجمن یا کونسل ۔
Amphictyony Noun یونانی قدیم ریاستوں کے نمائندگان مجلس کا گروہ ۔
Amphidiarthroidal Noun مسلسل حرکت کرنے والا جوڑ
Amphidiploid Adjective دہرا جفتہ ۔ دوغلا ۔ دہراے پن والا ۔
Amphidiplopia Noun دو نظری
Amphidisc Noun تازہ پانی میں رہنے والے اسفنج کے تولیدی اجسام میں پایا جانے والا سخت مادہ ۔
Amphidromia Noun قدیم یونانی رسم ۔
Amphigam Noun وہ پودا جس میں کوئی خاص نر مادہ کی علامت نہ ہو ۔
Amphigamous Adjective دو جنسی ۔
Amphigastria Noun ترازو نما پتیاں ۔ دو بطنہ ۔
Amphigen Noun ایک قسم کی نباتی شے ۔
Amphigene Noun ایک قسم کی معدنی شے ۔
Amphigenesis Noun دو زائیت ۔
Amphigenite Noun ایک قسم کا لاوا جس میں ایمفیگن پایا جاتا ہے ۔