amphibia – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خشکی اور پانی کے جاندار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسے جانور جو تر مُقامات پر رہتے ہوں ۔ مثلاً مینڈک اور سلمندر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

امفیبیا ۔ بٹریکیا ۔ جل تھلیئے چہار پا کا ایک گروہ ۔ سرد خون والے جاندار جو جزوی طور پر خشکی پر اور جزوی طور پر تازہ پانی میں رہتے ہیں ۔ زیادہ تر جلد مسام دار ہوتی ہے اس سے تنفس کا کام لیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جَل تھَليے ۔ بَر بَحَريے ۔ سَرد خُون اور ريڑھ کی ہَڈی والے (فِقرَئی) جانَور مينڈَک ، چھِپکَلی ۔

🔹 Roman Urdu