English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aluminium ethoxidealuminium ethylate
Aluminium fluoride alf
Aluminium hydroxide Phrase ایلومینیم ہائیڈ روکسائیڈ : ایک سفید سفوف جو آگ بجانے میں کام آتا ہے اور رنگ سازی میں مار ڈینٹ یا رنگ چسپ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ناسور کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ جسم میں جذب نہیں ہوتا اس لئے بے ضرر ہے ۔
Aluminium hydroxide al oh
Aluminium nitrate ایلو مینیم نائیڑیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو ایلو مینیم ہائیڈ رواکسائیڈ کے تازہ رسوب کو ہلکے نائڑیٹ ایسڈ میں شامل کرکے یا ایلو مینیم سلفیٹ اور لیڈ نائڑیٹ کے محلول کو فلڑ کرکے اور لیڈ سلفیٹ الگ کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔اسے رنگنے اور گیس مینٹل تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aluminium organic detivatives aluminum alkyls
Aluminium oxide ایلو مینیم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی ٹھوس مادہ قدرتی حالت میں کورینڈم یا ایمری میں پایا جاتا ہے ۔ آئرن اکسائیڈ f e o اس کا رنگ کالا کر دیتا ہے ۔ ہائیڈ ریٹڈ فارم میں یہ زیادہ تر باکسائیٹ میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ایلو مینیا یا پاک منی بھی کہتے ہیں ۔
Aluminium paste Noun ایلومینیم پیسٹ ۔ ایلومینیم پاوءڈر زنک آکسائیڈ اور پیرافن کا آمیزا جسے بالٹی مور پیسٹ بھی کہتے ہیں ۔
Aluminium silicates ایلو مینیم دلیکٹس ۔ معدنی اجزا کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے ۔یہ اجزا قدرتی اور مصنوعی دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ ان میں ایلو مینیم اور سیلیکون کا امتزاج آکسیجن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ ان میں clays ، زیولائٹس ، ابرق اور بہت سے دیگر اہم معدنی اجزا ہوتےہیں ۔
Aluminium sulphate ایلو مینیم سلفیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا قلمی مادہ جو پانی میں حل ہوجاتا ہے ۔ آب پاشیدگی کے عمل پر تیزابی محلول بناتا ہے ۔ اس کا مرکب فومائٹ آگ بجھانے کے آلے میں استعمال ہوتا ہے ۔ چمڑا رنگنے اور دیگر اشیاء رنگنے میں معاونت کرتا ہے ۔ سوڈیم بائی کار بونیٹ اور امونیم سلفیٹ کا آمیزہ بیکنگ پاوڈر کی حیثیت سے استعمال ہوتا ہے ۔
Aluminium symbol the element wit atomic number 13 and relative atomic mass 2698 which is in group 13
Aluminization Noun ایلو مینانا ۔
Aluminize Verb ايلومينِيَم چَڑھانا ۔ ايلومينِيَم کی تہ چَڑھانا يا اُس کی آميزِش کَرنا ۔
Alumino silicate
Alumino thermic process
Aluminoferic Adjective ایلومنو فیرک ۔
Aluminoferric ایلو مینو فیرک ۔ ناخالص ( al ( so میں کچھ fe اور fe پائے جاتے ہیں ۔ اسے پانی اور سیوریج کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aluminon Noun تجرباتی عمل میں استعمال ہونے والا الومنیم برق پارہ کا مرکب ۔
Aluminontest Noun ایلومنون جانچ ۔
Aluminosilicate one of a class oaluminium and silicon containing solids which have a rich structural chemistry Phrase ایلومینو سلیکیٹ ، ایلومنیم اور سیلکان جیسے عناصر پر مشتمل مختلف ٹھوس اشیاء کے گروہوں میں سے ایک گروہ ۔
Aluminosilicates Noun ایلو مینیم سلفیٹ ۔
Aluminosis Noun پھیپھڑوں میں ایلومینم کے ذرات کی وجہ سے دانے بن جانا
Aluminothermic reduction Noun ایلومینو تھرمک ریڈکشن ۔
Aluminous ايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔
Aluminum ایلو مینیم ۔ زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکڑان کی تعداد 13 ہوتی ہے ۔ یہ ایک ہلکی ، مضبوط ، چمکدار ، قیام پزیر اور عامل دھات ہے ۔ اس کا سفوف رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ اشعاعی توانائی کو منعکس کرتا ہے ۔ زمرد ، نیلم ، یاقوت اور لعل اس کے قیمتی مرکبات ہیں ۔
Aluminum acetate Noun ایلومینیم ہائیڈرو کسائیڈ اور ایسٹک ایسڈ کے باہمی عمل سے بنتا ہے
Aluminum hydroxide gel Noun معدہ میں السر اور گردہ میں فاسفورس کی پتھریاں ختم کرنے والا مرکب
Aluminum phosphate gel Noun پاخانہ میں بکثرت فاسفیٹ آنے کو ختم کرنے والی دوا
Aluminum sulfate Noun (کيمِيا) ايلومينَم سَلفيٹ ۔ ايک سُفيد نَمَک جو قَلمی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
Aluminum us spelling of aluminium Phrase ایلومینیم ، امریکی زبان میں عنصر ایلومینیم کے ہجے ۔