English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alumish Adjective پھٹکری سے کسی قدر مشابہ ۔
Alumna Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔
Alumnus Noun فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔
Alumroot Noun بيخ زاج ۔ شُمالی امريکا کے مُتَعدَد پودوں ميں سے کوئی ايک ۔
Alums Adjective پھٹکڑی کی طرح کے دو ہرے نمک جن کی قلموں کی صورت بھی ویسی ہی ہوتی ہے ایلمز میں پوٹاشیم کی جگہ ایک ویلنسی والا کوئی دوسرا عنصر لے لیتا ہے اور ایلومینیم کی جگہ تین ویلنسی والا عنصر لیتا ہے ۔
Alundim ایلنڈم ۔ کورنڈم کی مصنوعی حالت ۔ اسے کیلکائینڈ باکسائیٹ کو برقی بھٹی میں پگھلا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے بہت زیادہ حرارت برداشت کرنے والی اینٹیں ، کھٹالیاں اور مفلز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Alundum Noun ايلَنڈَم ۔ ايک خَراش آوَر سَخت قِسَم کا مادَہ جو ايلومينا کو پِگھلا کَر بَنايا جاتا ہے ۔
Alunite Noun (کيمِيا) سَنگِ زاج ۔ مَعدنی پھَٹکڑی ۔ پوٹاشِيَم اور ايلومينَم کا ہائيڈرَس سَلفيٹ ۔
Alunite of alum stone ایلم سٹون ۔ معدنی پھٹکڑی ۔ اسے ایلو نائٹ بھی کہتے ہیں ۔ پوٹا شیم ، ایلو مینیم سلفیٹ اور ایلو مینیم ہائیڈ رو اکسائیڈ کا قدرتی مرکب جس سے پھٹکڑی حاصل کی جاتی ہے ۔
Alunite stone
Alunogen Noun الومینا کا پر آب سلفیٹ ۔ ایلو نوجن ۔
Alupent Phrase ایلو پینٹ : دیکھئے آر سیپئر ینالین سلفیٹ ۔
Alutaceous Adjective بناۓ ہوۓ چمڑے کی صفت یا رنگ کا ۔
Alvearium Noun کان کا بیرونی جوف
Alveary Noun شہد کی مکھیوں کا چھتّا ۔ معسل ۔ شہد کی مکھیوں کا مجموعی طور پر رہنے والا چھتّا ۔
Alveate Verb خانہ بنانا ۔ رخنہ بنانا ۔ گھر بنانا ۔
Alveated Adjective چھتے کی طرح کھوکھلا ۔ محراب دار ۔ محرابی ۔
Alvelous Adjective ایل وی لیس ۔ جوفیزہ ۔ جبڑے کی ہڈی میں چھوٹا سا خلا یا خانہ جس میں دانت پایا جاتا ہے ۔
Alveo litis Noun پولن کے سانس کے ذریعے پھیپھڑوں کے داخل ہونے کی وجہ سے الویولائی کی سوزش ۔
Alveo palatal
Alveobronchialitis Noun جوفوں کے گڑھوں کی سوزش ، ہوائی نالیوں کے جوفوں کی سوزش
Alveolae Noun لثہ ۔
Alveolar Adjective چھَتے دار ۔ خانَہ دار ۔ جِس ميں ساکَٹ ، کھوکھلے خانے يا گَڑھے پَڑے ہُوئے ہوں ۔
Alveolar abscess جوفیری پھوڑا
Alveolar air Noun کسی خانہ کی ہوا
Alveolar angle Noun جویفی زاویہ
Alveolar arch Noun لثوی قوس ۔
Alveolar canal Noun جوفیزی قنال
Alveolar capillary block syndrome
Alveolar cell Noun کیسہ دار خلیہ