aluminon – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تجرباتی عمل میں استعمال ہونے والا الومنیم برق پارہ کا مرکب ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلو مینون ۔ ایک نامیاتی متعامل مادہ اسے ایلو مینیم کی کھوج اور مقدار کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھورا سرخ رنگ کا سفوف ہوتا ہے ۔ پانی میں حل ہو ہے ۔ اسے سکینڈیئم اور انڈیئم دریافت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu