aluminium silicates – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلو مینیم دلیکٹس ۔ معدنی اجزا کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے ۔یہ اجزا قدرتی اور مصنوعی دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ ان میں ایلو مینیم اور سیلیکون کا امتزاج آکسیجن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ ان میں clays ، زیولائٹس ، ابرق اور بہت سے دیگر اہم معدنی اجزا ہوتےہیں ۔

🔹 Roman Urdu