English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Alto clarinet | — | — |
| Alto clef | — | — |
| Alto cumulus cloud | — | — |
| Alto fagatto | Noun | الغوزہ کی مانند مگر اس سے اُونچے سر والا آلہ موسیقی ۔ |
| Alto frequent | Noun | کثیر التواتر |
| Alto relievo | Noun | بلند ابھرواں ۔ بلند ابھار ۔ |
| Alto relievo | Noun | بلند ابھرواں ۔ بلند ابھار ۔ |
| Alto stratus | بُلَند طَبَق ابر ۔ بُلَند غَمام ۔ مُقابلَۃً اُونچا ۔ | |
| Altocumulus | بُلَند مُجتَمَع بادِل ۔ بُلَندی ميں بادِلوں کا اِجتِماع ۔ بُلَند تودَہ ابر ۔ | |
| Altogether | Adverb | سب کو ملا کر ۔ جملہ ۔ بحیثیت مجموعی ۔ بالکل ۔ |
| Alton atomic theory | ڈالٹن کا نظریہ جوہر ۔ انگلیش سکول ٹیچر جان ڈالٹن نے 1807کے قریب اپنی اٹامک تھیوری شائع کی اس کے بنادی خدوخال درج ذیل ہیں ۔ ہر عنصر چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے جنہیں ایٹمز یا جواہر کہا جاتا ہے ۔ ایک عنصر کے تمام ایٹمز ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ مختلف عناصر ایٹموں کے خواص مختلف ہوتے ہیں ۔ ایک ایٹم کے عناصر کیمیائی تعامل سے مختلف اقسام میں تبدیل نہیں ہو سکے ایٹموں کی نہ تو رخلیق کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کیمیائی تعامل سے انہیں تباہ کیا جاسکتا ہے ۔ مرکبات اس وقت بنتے ہیں جب ایک سے زیادہ عناصر کے ایٹم اک | |
| Altoviola | Noun | اُونچے سر والا وایولا ۔ لمبے سر والا وایولا ۔ |
| Altricial | Noun adjective | چُوزوں کو چوگا کھلانے والے ۔ |
| Altruism | Adjective | ایلٹر وازم ۔ ایثاریت ۔ اپنی نوع کے دوسرے ارکان کا احتام ایک حیوان کا ایسا رویہ جس سے اس کی بقا کے امکانات کم ہو جاتے ہیں جبکہ اسی نوع کے دوسرے ارکان کی بقا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔ |
| Altruism in animan behaviour an ect or activity that appears to benefit another individual usually a closely related family member | Phrase | ایل ٹروازم ۔جانوروں میں اپنے کنبہ کے قریبی انفرادی اراکین کو فائدہ پہنچانے کے لیے جو کام یا عمل کیا جائے ایل ٹوازم کہلاتے ہیں ۔ |
| Altruist | ايثار پَسَند ۔ بے غَرَض ۔ اِس مَسلَک کا آدمی ۔ بے نَفس ۔ | |
| Altruistic | Adjective | بے غرضانہ ۔ ایثار پیشہ ۔ انسان دوستی کا ۔ |
| Altruistic hedonism | Noun | ہم فلاحی لذتیت ۔ |
| Altruistically | Adverb | بے غرضی سے ۔ بے غرضانہ ۔ لاغرضی سے ۔ |
| Altrustic | Adjective | بے غَرضانَہ ۔ اِنسان دوستی سے مُتعلِق ۔ دُوسروں کا خَيال رَکھنے والا ۔ ايثار پيشَہ ۔ |
| Alu abb for arithmetic and logic unit | Phrase | اے ایل یو ، یہ ارتھمک ایندلوجک یونٹ کا مخفف ہے ۔ |
| Alu pent | — | — |
| Alucitidae | Adjective | بیدان ۔ شے پر پتنگے ۔ پروں کے دونوں جوڑے چھ یا زیادہ حصوں میں پیوند ہوتے ہیں ۔ جسم پر گنجان روئیں دار جھالر دونوں طرف ہوتے ہیں ۔ |
| Aludel | Noun | بوتہ کیمیا گری ۔ ایلوڈل ۔ شیشہ کی نلی جو تصعید کے کام آتی ہے ۔ |
| Alufa | Name | علوفہ ۔ خوراک وظیفہ ۔ |
| Alula bastard wing | — | — |
| Alum | Verb | پھٹکری سے تیار کرنا ۔ |
| Alum bath | Noun | پھٹکڑی سے غسل |
| Alum brado | Noun | سولھویں صدی عیسوی کے فرقہ اشراقین کا فرد ۔ روشن ضمیری کا مدعی ۔ |
| Alum burnt | Noun | زاج برشتنہ ۔ |