English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alum cake Noun کیک پھٹکری ۔
Alum flower Noun پھول پھٹکری ۔
Alum fock Noun پھٹکری کا مرکب ۔
Alum potash alum kal
Alum schist Noun پھٹکری کے مرکبات ۔
Alum stone Noun سنگ پھٹکری ۔ معدنی پھٹکری ۔
Alum stone Noun سنگ پھٹکری ۔ معدنی پھٹکری ۔
Alum whey پھٹکری کے ذریعے جمائے ہوئے دہی کا چھاچھ ۔
Alumanium bromide albr
Alumian Noun الومونیم کا ایک سفید سلفیٹ ۔
Alumina الومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔
Alumina الومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔
Alumina an alternativ very common name for aluminium oxide ai2o3a white hard solid with a high melting point useful for a number of catalytic processes such as cracking Phrase ایلومینا ، پاک مٹی ، ایک سفید سفوف پانی میں ناحل پذیرایلومینیم آکسائیڈ ہے اسے اس طریقہ سے ناپیدہ کیا جاتا ہے کہ کافی سطحی رقبہ مسامداء ہوتا ہے ، یہ آبی بخارات اور بعض گیسی مالیکیولوں کا انجذاب کرتا ہے ۔
Aluminate (کيمِيا) ايلومينِيَٹ ۔ ايک نَمَک جِسے ايلومينِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ سے بَنايا جاتا ہے ۔
Aluminate an anion containing aluminium Phrase ایلومینٹ ، ایلومنیم پر مشتمل آین آئن کو ایلومینٹ کہتے ہیں ۔
Aluminic Adjective ایلومینیم سے متعلق ۔
Aluminide Noun الومینائیڈ ۔
Aluminiferous Adjective ايلومينی ۔ ايلَم ۔ ايلومينا يا ايلو مينِيَم کا حامِل ۔ زاجی ۔
Aluminiform Adjective پھٹکری کی شکل کا ۔ مثل پھٹکری ۔ زاج نما ۔ زاج مانند ۔
Aluminis Noun قطور شب
Aluminis collyrium Noun قطورشب
Aluminite Noun الومینا کا ایک غیر شفاف سفیدی مائل مرکب ۔
Aluminium Noun المونیم ۔ ایک قسم کی ہلکی دھات جس کے برتن بنتے ہیں ۔ اس میں زنگ نہیں لگتا ۔
Aluminium acetate Noun ایلومینیم ایسیٹیٹ ۔
Aluminium basin Noun ایلومینیم بیسن ۔
Aluminium brass ایلوپیتل ، پیتل میں تھوڑی سی مقدار ایلو مینیم کی ہو تو اس بھرت کو ایلو پیتل کہا جاتا ہے ۔
Aluminium bronze Noun المونیم اور تانبے کا ایک مرکب ۔
Aluminium carbide Noun ایلومینیم کاربائیڈ ۔
Aluminium cement ایلو سیمنٹ ۔ کیلشیم ایلو مینیٹ سے بنتا اور پورٹ لینڈ سیمنٹ سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
Aluminium chloride Noun ایلومینیم کلورائیڈ ۔