aluminium sulphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلو مینیم سلفیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا قلمی مادہ جو پانی میں حل ہوجاتا ہے ۔ آب پاشیدگی کے عمل پر تیزابی محلول بناتا ہے ۔ اس کا مرکب فومائٹ آگ بجھانے کے آلے میں استعمال ہوتا ہے ۔ چمڑا رنگنے اور دیگر اشیاء رنگنے میں معاونت کرتا ہے ۔ سوڈیم بائی کار بونیٹ اور امونیم سلفیٹ کا آمیزہ بیکنگ پاوڈر کی حیثیت سے استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu