English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alveolar cyst Noun پھیپھڑہ کے جوفوں کے پھلنے کی ٹوٹ پھوٹ والی جگہ پر سٹ بننا
Alveolar duct Noun وہ چھوٹے چھوٹے نالی دار راستے جو ہوا کے نالیوں اور ہوائی کیسوں کو ملاتے ہیں
Alveolar emphysema Noun نفاخ جویقی
Alveolar fibre Noun دانت کے کناروں سے دانت کی جڑ تک جانے والے ریشے
Alveolar foramen Noun سوراخ جویفی
Alveolar forceps Noun جویفی کلاب
Alveolar gaseous Noun پھیپھڑہ کے ہوائی کیسون میں گیس
Alveolar gingiva Noun مسوڑھے اور دانت کے خانہ سے متعلق
Alveolar process Noun نچلے اور اوپر والے جبڑوں میں دانتوں کو سہارا دینے والا ابھار
Alveolar pyorrhea Noun ہوائی تھیلیوں سے خون آنا
Alveolar region Noun لثوی مقام ۔
Alveolar stop Noun لثوی بند شیہ ۔
Alveolarcapillary block syndrome
Alveolare adenoma Noun غدہ میں گڑھا دار گلٹی
Alveolariform Adjective شہد کے چھتے کی شکل کا ۔
Alveolas Noun پھیپھڑوں میں ہوا کا جوف ۔ گیسوی غدود ۔
Alveolate Adjective ایلویولیٹ ۔ چھتا نما ۔ خانوں سے اٹا ہوا ۔ جیسے شہد کا چھتا ۔
Alveoli جوف دندان ۔
Alveoliform Adjective خانہ خانہ بنایا ہوا ۔
Alveolingual groove Noun جویفی زبانی پرنالہ
Alveolite Noun سفید کھلی میں پایا جانے والا مونگے کا فسیل ۔
Alveolitis Noun ورم مسوڑھا ۔ ورم جوفیزہ ۔
Alveolocalsia Noun دانتوں کے جوفوں کی اندرونی دیوار کا گل سڑ جانا ، ختم ہو جانا
Alveoloplasty Noun مصنوعی دانت لگانے کے لئے دانتوں کے خانوں کو ختم کرنا
Alveolor abscess Noun جوف (گڑھا) میں پھوڑا
Alveolotomy Noun مسوڑھا شگافی ہونا ۔
Alveolus Noun چھوٹا خانَہ ۔ گَڑھا ۔ حَفيرَہ ۔ چھوٹا سا جوف جو دانت اور شہَد کے چھَتے ميں ہوتا ہے ۔
Alveus Noun خول ۔ جوف ۔ نالی ۔ خیارہ بحر ۔ خیارہ دریا ۔
Alvi Name علوی: حضرت علیؒ سے منسوب :
Alvii profluvium Noun اسہال