English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vital statistics econ Adjective جمع شماریات حیات انسان کے انفرادی یا اجتماعی وجود کے نمایاں پہلووں جیسے ولادت وفات اور امراض سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار ۔
Vitalis vis Noun قوت حیویہ
Vitalism Noun رُوحیت ۔ یہ نظریہ کہ جانداروں کی زِندگی طبعی اور کیمیائی قُوَّتوں سے کم لیکِن ایک بُنیادی جوہر تعلّق رکھتی ہے ۔
Vitalist Noun رُوحی ۔ رُوح حیوانی کا قائل ۔ مُعتقد رُوحیت ۔
Vitalistic Adjective رُوح حیوانی کے مُعتقدوں کا ۔ رُوحیَّت کا ۔
Vitality Noun رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔
Vitalization Noun رُوح پھُونکنے کا عمل ۔ جان ڈالنے کی کیفیت ۔ حیّات کاری ۔
Vitalize Verb رُوح پُھونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ قُوَّت حیّات پیدا کرنا ۔
Vitalizevitalise
Vitallium Noun وٹالیم ۔ کرومیم ، کوبالٹ اور مولب ڈینیم کا غیر برق پذیر ۔
Vitally Adverb ناگَزیر طور پر ۔ مُہلِک طور پَر ۔
Vitalness Noun حیات بخشی ۔ ناگزیریت ۔ اِنتہائی اہمیت ۔
Vitalograph Noun آلہ جو پھیپھڑوں سے گہری سانس لینے کے بعد خارج شدہ ہوا کی پیمائش کرتا ہے ۔
Vitals Noun اعضاۓ رئیسہ ۔ حیوانی جِسموں کے وہ اندرُونی حِصّے جو زِندگی کے لیے ناگزیر ہیں ۔
Vitamer Noun حیّات تَرکیبی ۔ مُتعدد مُشابہ مُرکبات میں سے ایک جو کوئی مخصوص حیاتیتی وظیفہ اِنجام دے سکتے ہیں ۔
Vitameric Adjective حیّات تَرکیبی سے مُتعلِّق ۔
Vitamin Noun حیاتین ۔ وِٹامِن ۔ قُدرتی غذاوٴں میں بہت کم مُقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسم میں مُناسِب اِستحالے کے لیے ضروری ہے ۔
Vitamin a Noun حیاتین اے ۔
Vitamin a c20 h29 oh
Vitamin b complex حیاتین ب (وٹامن بی کمپلیکس ) پانی میں حل ہونے والی متعدد وٹامنز کا مجموعہ اس میں وٹامن بی ۱ ، بی ۲ ، بی ۶ ، اور بی ۱۲ شامل ہیں ۔ یہ اعصابی نظام کو توانا رکھتی ہیں ۔ ان کی کمی سے بیری بیری کا مرض (جلد پھٹ جانا ) بھوک کا ختم ہو جاتا ، اعصابی خلل اور پیلا گراجنم لیتے ہیں ۔ یہ وٹامن دودھ ، مکھن ، سالم اناج ، انڈوں ، گوشت سبز ترکاریوں اور بریوری زخمیر میں پائی جاتی ہیں ۔
Vitamin b1 Noun حیاتین بی ون ۔
Vitamin b12 Noun حیاتین بی ٹویلو ۔
Vitamin b2 Noun حیاتین بی ٹو ۔
Vitamin b6 Noun حیاتین بی سکس ۔
Vitamin c Noun حیاتین سی ۔
Vitamin d Noun حیاتین ڈی ۔ ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اور کیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔
Vitamin d2 Noun حیاتین ڈی ٹو ۔
Vitamin d3 Noun حیاتین ڈی تھری ۔
Vitamin e وٹامن ای ۔ چربی ، چکنائی میں حل ہونے والی یہ وٹامن حرارت برداشت کر لیتی ہے ۔ نباتاتی او حیوانی چکنائیوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی کمی سے بانجھ پن پیدا ہوتا ہے ۔
Vitamin e deficiency syndromes