English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Visulise خیال آرائی کرنا ۔
Visuoauditory Noun سمعی بصری
Visuopsychic area Noun استبصاری نفسی رقبہ
Visuosensory area Noun استبصاری حسی رقبہ
Visus nebulosus Adjective دہند ۔
Visvomotor Noun بصری اور حرکت میں باہمی ربط سے متعلق
Vita Noun مختصر اَپ بیتی ۔
Vitae cerebelli arbor Noun دمیصی شجرحیات
Vitae uteri arbor Noun رحمی شجرحیات
Vitae via Noun قوت حیوانیہ
Vital Adjective حیَّاتی ۔ حیات بخش ۔ زِندگی سے مُتعلِّق ۔ زِندگی سے بھرپُور ۔
Vital affinity Noun روحانی کشش ۔
Vital air Adjective آکسیجن ۔
Vital capacity Noun اندَر کی طَرَف گہرا سانس لَینے کے بَعد پھَیپھڑے سے خَارَج ہونے والی ہَوا کی مِقدار ۔
Vital capri fig Noun پھیپھڑوں کی ہوا باہر نکالنے کی صلاحیت
Vital centre Noun مرکزحیات ، موقع زخم مہلک ، وہ حصہ جس میں زخم اَنے سے فوری ہلاکت کا اندیشہ ہو ۔
Vital energy Noun قوت حیات ۔
Vital fluid Adjective بناسپتیوں کا عرق حیات ۔
Vital force Noun قُوَّت حیوی ۔ حیات آفریں قُوَّت ۔ انسامی توانائی ۔ کوئی پُر اسرار ۔
Vital function Noun جسم کے وہ فعل (مثلاً دوران خون ، ہاضمہ تنفسی وغیرہ ) جس پر زندگی کا بلاواسطہ انحصار ہوتا ہے ۔
Vital functions Adjective قوت حیات عمل حیات ۔
Vital index Noun موت اور پیدائش کا تناسب (کسی جگہ کا کسی مقررہ وقت پر ) ۔
Vital point Noun نقطہ حیات
Vital power Noun غریزی طاقت ۔ زندگی برقرار رکھنے کی طاقت ۔
Vital principle Adjective روج حیوائی ۔
Vital revolution Noun کسی سوسائٹی کی شرح توالد میں نمایاں تاریخی تبدیلی (جس میں شرح اموات اور شرح پیدائش میں مستقل توازن رہتا ہے اور دونوں کی شرحیں کم ہیں) ۔
Vital signs Noun عَلامات حیات ۔ بُنیادی تشخیصی عناصر مثلاً نبض کی رفتار ، تنفُس کی رفتار ۔
Vital spark Idiom زندگی کا اصول ۔
Vital statistic Noun اعداد متعلق حیات (پیدائش ۔ شادی اموات وغیرہ کے اعداد وشمار ) ۔
Vital statistics Noun شُماریات حیّات ۔ اِنسان کے اِنفرادی وجود کے نُمایاں پہلووٴں جیسے ولادت ۔