English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Viterous Adjective زجاجی ۔ شیشے سے مُعتَلِّق ۔ حاصِل شُدہ ۔ شیشے کا ۔شیشے کی طرح کا ۔
Viterous moist Noun آنکھ کا شفاف چیمبر
Vitex Noun جنس ساگوان ۔
Vitex anguscastus Noun اتھلک ، مہروار ، ثمبالی ، مروندی
Vitex incosa Noun نروان ، ونا ، تربنا ، نرگندی ، سنبھالو ، درخت مریم ، سورنجان
Vitex pseudo negundo Noun مہروار ، شمبالی ، مروندی
Vitex trifolia Noun نروان ، ونا ، نرگندی ، سنبھالو ، درخت مریم
Viti جزوترکیبی بمعنی ۔ انگور ۔
Vitiate Verb ناقص بنانا ۔ نوعیت بِگاڑ دینا ۔ نُقصان پہنچانا ۔ گندا کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔
Vitiated Verb بگاڑا ، باطل کیا ۔
Vitiation Adjective فساد خرابی بگاڑ ۔
Vitiator Noun خراب کرنے والا ۔ برباد کُنِندہ ۔ بِگاڑنے والا ۔ فسادی ۔
Viticetum Noun تاک زار ۔ انگور کی کاشت ۔
Viticide Adjective انگور کو نقصان پہنچانے والا (کیڑا) ۔ تاک کُش کرم تاک ۔
Viticolous Adjective انگور خُور ۔ تاک باش ۔
Viticultural Adjective کاشت انگُور سے مُتَعلِّق ۔
Viticulture Noun تاک پروری ۔ انگُور کی کاشت ۔
Viticulturer Noun تاک پَرور ۔
Viticulturist Noun رزاں پرور ۔ تاک کار ۔
Vitiliginous Adjective لبھق سے متعلق یا لبھق جیسا ۔
Vitiligo لبھاق،لیوکوڈرما، برص
Vitiligoid Adjective لبھق سے مشابہ ۔
Vitiligoidea Adjective سفید کوڑھ جیسا ایک جلدی مرض ۔
Vitiligoines Noun جلدی دھبے
Vitilingo Adjective سفید کوڑھ نرس پھل بہری ۔
Vitiosity Noun بیہودگی ۔ بدی ۔ برائی ۔
Vitis Noun جنس عنب ۔ جنس انگور ۔
Vitis pentaphylla Noun رام چنا
Vitis quadrangularis Adjective ہڈ جوڑ ایک بوٹی کا نام ہے ۔
Vitis vinifera Noun انگور ، عنب ، رز ، منقٰی