English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Visual communication | Noun | نظری سگنل ، بصری اشارہ ۔ |
| Visual control board man | Adjective | بصری کنٹرول بورڈ مال یا مصنوعات کی پیداواری کا نظر سے محسوس ہونے والا خاکہ ۔ |
| Visual cortex | Noun | دماغ کے دیکھنے سے متعلقہ حصہ کا قشرہ |
| Visual defect | Noun | نقص بینائی ۔ |
| Visual display unit | Noun | بصری اظہار کا نِظام جو ڈیٹا کو لفظوں وغیرہ کی شکل دے کر اسکرین پر دِکھاۓ ۔ |
| Visual education | Adjective | بصری تعلیم ۔ |
| Visual education service | Adjective | سکولوں کالجوں میں بصری معاونات فراہم کرنے کی خدمات ۔ |
| Visual epilepsy | Noun | ولہمے نظر آنے سے مرگی |
| Visual field | Noun | کِسی سمت میں عدسے کی حرکت کے دوران نِگاہ میں آنے والے مناظر ۔ |
| Visual hearing | نفسیات: بصری سماعت ۔ | |
| Visual image | Noun | جو کچھ دیکھا اس کی شبیہ |
| Visual line | Noun | خط نظری ، محور نظری ۔ |
| Visual literacy | Adjective | ظاہری مظاہر کو سمجھنے اور بیان کرنے کی اہلیت ۔ |
| Visual point | Noun | (بصریات) نقطہء نظر ۔ آنکھ کا وہ نقطہ جس پر مرئی شے سے نظرکی شعاعیں آکر مِلتی ہیں ۔ |
| Visual preception | Noun | نظری ادراک ۔ |
| Visual programming | Noun | ویثرول پروگرامنگ ۔ پروگرامنگ انوائرمنٹ یا لینگوئج ، جن میں پروگرام کے بنیادی اجزاء کو مینیو کے انتخابات ، بٹن ، آئیکون اور دوسرے معینہ طریقوں سے منتخب کیا جا سکتا ہے ، کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے پروگرامنگ کا طریقہ ۔ |
| Visual purple | Phrase | بصری اودا ، بصری ارغوانی ۔ |
| Visual ray | Noun | بصری شُعاع ۔ کِسی شے سے آنکھ تک آنے والا خط مُستقیم ۔ |
| Visual raybeam | — | — |
| Visual sensation | Noun | بصری احساس ۔ |
| Visualise | ذہن میں تصویر لانا ۔ | |
| Visualist | Noun | مرئی شکل میں لانے والا ، تصور کرنے والا ۔ |
| Visuality | Noun | بصریت ۔ عینیت ۔ |
| Visualizable | Adjective | متصوّر ہونے کے قابل ۔ کِسی چیز کو تصوّر کرنے کے قابل ۔ |
| Visualization | Noun | تصور کا عمل ، استبصار ، تصور ، ذہنی تصور ، ذہنی شکل یا تمثال ۔ |
| Visualize | Verb | تصویر قائم کرنا ۔ متشکل کرنا ۔ |
| Visualized | Verb | دیکھا ۔ |
| Visualizer | Noun | مرئی شکل میں لانے والا ، تصور کرنے والا ۔ |
| Visually | Adverb | بصری طور پر ، بصارت یا نظرکے لحاظ سے ، مرئی طور پر نظر اَتے ہوئے ۔ |
| Visually impaired student | Adjective | وہ بچے جن کو بہت کم دکھائی دیتا ہو ۔ |