vitamin d – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیاتین ڈی ۔ ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اور کیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وٹامن ڈی : چربی پگھلانے والے وٹامن یا حیاتین جو کیلشیم اور فاسفورس کے انجذاب کا انتڑیوں میں اضافہ کرتے ہیں اور ہڈیوں میں ان کی ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu