English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vitamin h Noun حیاتین ایچ ۔
Vitamin k وٹامن کے ۔ یہ دو مرکبات وٹامن k1 اور k2 ہوتے ہیں پتوں پر مشتمل سبزیوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی کمی خون کو پتلا کر دیتی ہے ۔
Vitamin k test Noun حَیَاتین کے کے اِنجیکشَن کے بَعد سیرَم پَروتھرومبِن آلسٹَرَکٹِو یَرقَان میں بَڑھَتا ہے اور زہریلے یَرقَان میں بَدَستُور کَم رہتا ہے
Vitamin k1 Noun حیاتین کے ون ۔
Vitamin k2 Noun حیاتین کے ٹو ، دو ۔
Vitamin m Noun حیاتین ایم ۔
Vitaminic Adjective حیاتینی ۔
Vitaminize Verb حیاتین آمیز بنانا ۔ کِسی چیز میں حیاتین کا اضافہ کرنا ۔
Vitaminous Adjective حیاتینی ۔
Vitamins Noun حَیاتین ۔ وِٹامَن ۔ قُدرَتی غذاوٴں میں بُہَت کَم مِقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادَّہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسَم میں مُناسَب اِستحالے کے لیے ضَرُوری ہے ۔ اِن کی کَمی سے مُتَعدَد امراض لَگنے کا خَدشَہ ہوتا ہے
Vitaphone Verb وٹامن دینا ۔ وٹامن ملانا ۔
Vitascope Noun حیات نُما ۔ گردِش نُما ۔ قلمی پروجیکٹر کی ایک قدیم قِسم ۔
Vitascopic Adjective حیات نُما سے مُتعلِّق ۔
Vite Adverb (موسیقی ) تیزی سے ۔ زوردار طریقے سے زر دینا سے متعلق ۔
Vitellarium Noun زر دینا ۔ زردہ زا غدہ ۔بعض کیڑوں کے مادہ عضو توالد کا غدہ جس سے انڈے کی زردی کا مادہ خارج ہوتا ہے ۔
Vitellin Noun اَنڈے کی زَردی میں پائی جانے والی حیاتین ۔ زرد پَن ۔
Vitellina ansa Noun جنین کی ناف سے جڑی وہ ورید جو انڈے کی زردی کے اندر سے شروع ہوتی ہے اور انڈہ توڑنے پر بھی بعض اوقات نظر آتی ہے
Vitellina area Noun زردینی رقبہ
Vitelline Adjective صَفاری ۔ انڈے کی زردی سے مُتعلِّق ۔ انڈے کی زردی کا سا رنگ رکھنے والا ۔
Vitelline artery Noun شریان صفاری ۔
Vitelline body Noun جسم صفاری ۔ جسم زردہ ۔
Vitelline gland Noun غدہ صفاری ۔
Vitelline membrane Noun غشاء زردہ ۔
Vitelline vein Noun ورید صفاری ۔
Vitelline vellus Noun ورید صفاری ، جنین کی ابتدائی حالت میں جو ورید خون کو زردی کے خانہ سے واپس دل کی طرف لاتی ہے
Vitello جزوترکیبی بمعنی ۔ زردہ ۔ زردی بیضہ ۔
Vitellogene Noun زر دینا ۔ زردہ زا غدہ ۔بعض کیڑوں کے مادہ عضو توالد کا غدہ جس سے انڈے کی زردی کا مادہ خارج ہوتا ہے ۔
Vitellogenous Adjective vitelligenous دیکھو ۔
Vitellus Adjective انڈے کی زردی مادہ حیات کا جز جو انڈے میں ہوتا ہے ۔
Viterectomy Noun آنکھ کے شفاف پردہ میں شگاف لگانا