vitamin b complex – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیاتین ب (وٹامن بی کمپلیکس ) پانی میں حل ہونے والی متعدد وٹامنز کا مجموعہ اس میں وٹامن بی ۱ ، بی ۲ ، بی ۶ ، اور بی ۱۲ شامل ہیں ۔ یہ اعصابی نظام کو توانا رکھتی ہیں ۔ ان کی کمی سے بیری بیری کا مرض (جلد پھٹ جانا ) بھوک کا ختم ہو جاتا ، اعصابی خلل اور پیلا گراجنم لیتے ہیں ۔ یہ وٹامن دودھ ، مکھن ، سالم اناج ، انڈوں ، گوشت سبز ترکاریوں اور بریوری زخمیر میں پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بی کمپلیکس ۔ حیاتین کا ایک گروہ جِس میں مُختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں مُتعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذاوٴں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu