English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tanniferous | Adjective | مرکب جس میں تینن کا جز کم اور آکسیجن وغیرہ زیادہ ہو ۔ مزو دار ۔ |
| Tannim tannic acid | — | — |
| Tannin | Noun | شاہ بلوط کی چھال ۔ کسّا ۔ جس چمڑا رنگا جاتا ہے ۔ |
| Tanning | دباغی ۔ جانوروں کی کھالوں کو چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل یہ ایسے مادوں کی مدد سے کیا جاتا ہے جو ٹینن ٹینک ایسڈ اور دوسرے عامل رکھتے ہیں ۔ | |
| Tannins | ٹینن ۔ ایسے پیچیدہ نامیاتی مرکبات جو نباتات سے تعلق رکھتے ہیں یہ مرکبات پولی ہائیڈروکسی بینزواک ایسڈز (ٹینک ایسڈ) کے ماخوذات کے مکسچر پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ | |
| Tannish | Adjective | کتھنی رنگ کا ۔ چمڑے جیسا ۔ |
| Tanno | — | — |
| Tannocaffeic acid | Noun | دیکھو: caffetannic acid |
| Tannogallic | Adjective | دیکھو: gallotannic |
| Tannoid | Adjective | تینن نما ۔ تینن جیسا ۔ مازو نما ۔ |
| Tanoan | Noun, Adjective | امریکی انڈین زبانوں کا گروہ ۔ جنھیں نیو میکسیکو اور آری زونا کے قدیم باشندے بولتے ہیں ۔ |
| Tanokha | جنگل ویرانہ ۔ | |
| Tanqia | پاک صاف کرنا ۔ | |
| Tanrec | Noun | تینرک مڈغاسکر کا ایک دودھ پلانے والا جانور جو سیہی سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| Tanreel | Name | تزیل ۔ دینا عنایت کر نا ۔ |
| Tansen | Name | تان سین ۔ (مجازاً)،بہت بڑا گویا، عہداکبری کا نا موَر موسِیقار |
| Tanshit | خوش کرنا راضی کرنا ۔ | |
| Tansif | آدھا کرنا نصف کرنا ۔ | |
| Tansir | نازونعم سے پرورش کرنا ۔ | |
| Tansistor | Phrase | ٹرانز سٹر : ایک ناقص موصل آلہ جو تھرمیانک والو کی طرح کام کرتا ہے ۔ |
| Tanstma | Name | تانستمہ: قریب ہونا ۔ |
| Tansy | Noun | ایک خوشبودار بوٹی ۔ |
| Tansy ragwort | Noun | ایک قسم کی بُوٹی جس میں بے انتہا زرد پھول لگتے ہیں ۔ جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Tant mieux | Interjection | اور بھی اچھا ۔ بہت اچھا ۔ بہت ہی اچھا ۔ |
| Tant pis | Interjection | اور بھی بد تر ۔ بہت بُرا ۔ بہت ہی بُرا ۔ بہت زیادہ بُرا ۔ |
| Tanta | Name | تانتا ۔ قطار ۔ سلسلہ ۔ مجمع ۔ گروہ ۔ نسل ۔ خاندان ۔ اولاد |
| Tantailze | Verb | امیدد بیم میں رکھنا ۔ کلپانا ۔ دکھا کر ترسانا ۔ للچانا ۔ |
| Tantalate | Noun | ٹنٹالیٹ ۔ طَنطَلُوم کا نمک ۔ ظَنطَلُوم کے تیزاب کا نمک ۔ |
| Tantalic | Adjective | طنطلوم سے نکالا ہوا ۔ طنطالم کا نمک ۔ |
| Tantalic acid | Noun | (کیمیا) طنطلوم کا تیزاب ۔ |