tannin – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شاہ بلوط کی چھال ۔ کسّا ۔ جس چمڑا رنگا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تینن ۔ ایک نامیاتی مرکب جو بعض درختوں کی چھال سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً بلوط۔ اور چمڑے کی رنگائی یا روشنائی بنانے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ اصول جس کے ماتحت بناسپتیاں سخت ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسّے ، تینن : ایسے پیچیدہ نامیاتی مرکبات کی جماعت جن کا تعلق بناتاتی ماخذ سے ہے ۔ یہ چمڑے کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu