English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tantular Adjective رتیل مکڑی کا ۔ مکڑی کا سا ۔
Tanuq Name تعانق ۔ محبت میں ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنا ۔
Tanveel Name تنویل ۔ دینا عنایت کرنا ۔
Tanveen Name تنوین ۔ پوراسنا ۔
Tanveer Name تنویر ۔ روشن کرنا ۔
Tanween مکمل کرنا پورا کرنا ۔
Tanweer Name تنویر ۔ روشنی نور ۔
Tanwil عطا کرنا عنایت کرنا دینا ۔
Tanza نقائص سے مبرا عیب سے پاک ۔
Tanzeel اتارنا نازل کرنا وحی الہام قرآن مجید ۔
Tanzeem Name تنظیم ۔ انتظام کرنا ۔
Tanzeer نازو نعم سے پالنا ۔
Tanzia Name تانزیا ۔ ایک پھول کا نام ۔
Tanzila ارسال کی ہوئی بھیجی ہوئی نازل کی ہوئی ۔
Tanzim انتظام کرنا انجمن نظم کہنا ۔
Tanzir مثال لانا ثانی لانا نظیر لانا نمونہ لانا ۔
Tao Noun (فلپائن) آدمی ۔ کسان ۔
Taoiseach Noun آئرستانی جمہوریہ کا وزیر اعظم ۔
Taoism Noun تاو مذہب ۔ خدا پر اعتقاد نہ رکھنے کا چینی مذہب ۔ جس کی تعلیم سادگی اور تاو پر عمل کرنا ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ جادو ٹونے پر بھی یقین رکھا جائے ۔
Taoist Noun, Adjective تاو مذہب کا پیرو ۔
Taoist taoistic
Taoistic Adjective تاو مذہب سے متعلق ۔
Taooed Verb مزہبی ممانعت ۔
Taoos Name طائوس ۔ مور ۔
Taoosa Name طائوسہ ۔ مورنی ۔
Taotai Noun تاﺅ کا افسر ۔
Taouh tau particle
Taous Name طائوس ۔ مور ۔
Tap Noun ٹیپ ۔ ایک آلہ جسے ایتھر نیٹ بس کے ساتھ لگایا جاسکتا ہے تاکہ کمپیوٹر کو منسلک کرنے کے قابل بنایا جاسکے ۔
Tap bolt Noun معمولی پیچ ۔ سرا دار پیچ ۔