tanning – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دباغی ۔ جانوروں کی کھالوں کو چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل یہ ایسے مادوں کی مدد سے کیا جاتا ہے جو ٹینن ٹینک ایسڈ اور دوسرے عامل رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دبّاغی ۔ کھٹیکی ۔ جانوروں کی کچی کھالوں اور چمڑوں کو کیمیاوی طریقے سے کمائے ہوئے چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل اور طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیننگ ۔ دباغی ۔ حیوانی کھال کو چمڑے میں تبدیل کرنا ۔

🔹 Roman Urdu