English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tangy tangey
Tangytangey
Tanh Phrase ٹینک ایسڈ ، مازو کا تیزاب ، کسّے کا تیزاب : زردی مائل سفید ٹھوس ۔ یہ گالک ایسڈ اور گلو کوس سے اخذ شدہ تیر ترکیبہ ایسٹر ٹائپ ہے ۔ یہ رنگنے کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Tanha Noun زندہ رہنے کی شدید خواہش ۔ تمنا حیات ۔
Tania Name تانیا ۔ پریوں کی شہزادی ۔
Taniatanier
Tanir Name تانیر ۔ طلوع سحر ۔ نورکڑکا
Tanis Name تانیس: پیار ۔ محبت ۔ چاہت ۔
Tanist Noun (تاریخ) قلطی یا کلٹی celtic رئیس کا ۔ ولی عہد جو عموماً اس کے خندن کا سب سے قوی بالغ شخص ہوا کرتا تھا ۔
Tanistry Noun (قدیم آئرستان میں) وارث ے نتخاب کا ایک طریقہ جس میں جاگیر دار کے فوت ہونے کے بعد اُس کے سب سے بڑے اور لائق لڑکے کو اہل خاندان وارث منتخب کرتے ہیں ۔
Tanjim ستاروں کی شناخت کرنا ۔
Tank Noun تالاب ۔
Tank barge Noun (جنگی جہاز کی) توپوں سے بھری ہوئی کشتی ۔
Tank car Noun ٹینک کار ۔ ریل گاڑی کے ڈبے جن کے ذریعہ گیس اور تیل ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے جاتے ہیں ۔
Tank cart Noun حوض گاڑی ۔
Tank circuit Noun ٹینک سرکٹ ۔
Tank destroyer Noun ٹینک شکن ۔ ٹینک تباہ کار ۔ تیز رفتار اور بہت جلدی حرکت کرنے والا ٹینک ۔ جو ہلکے اسلحے سے مسلح ہوتا ہے ۔
Tank dome Noun ٹینک کار ۔کے اوپر کا عمودی خانہ ۔
Tank drama Noun (تھیٹر) ہنگامہ خیز ناٹک جس میں ڈوبتے کو بچانےکا منظر دکھانے میں سچ مچ کے حوض سے کام لیا جائے ۔
Tank engine Noun دخانی انجن جس کی ٹنکی وغیرہ اس کے اندر موجود ہو نہ کہ ساتھ جڑی ہوئی گاڑی میں ۔
Tank farm ذخیرہ کرنے والے بہت سے ٹینکوں کی جگہ جو عام طور پر تیل صاف کرنے کے کارخانوں کے قریب ہوتی ہے ۔
Tank farmig Noun بغیر مٹی کے حوضِ اَب میں پودوں کی کاشت ۔
Tank farming Noun آبی کاشت ۔ آبی زراعت ۔
Tank farming Noun آبی کاشت ۔ آبی زراعت ۔
Tank flush Noun سیلان حوض
Tank iron plate Noun موٹے لوہے کی چادر جس سے ٹینک بنائے جاتے ہیں ۔
Tank ironplate
Tank irrigation تالابوں کے ذریعے آبپاشی کا طریق ۔
Tank steamer Noun اسٹیمر جس میں ٹنکی لگی ہوتی ۔
Tank top Noun بے آستین کی تنگ ۔ چُست بالائی چولی گریبان کے بغیر ۔