English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tank town Noun قصبے مقام یا اسٹیشن جہاں ریل گاڑیاں پانی لینے کے لیے ٹھہریں ۔ کوئی چھوٹا سا غیر اہم گاوں یا قصبہ ۔
Tank trailer Noun ٹینکر کے پیچھے لگی ہوئی گاڑی جو گیس اور تیل بھر کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے ۔
Tank truck Noun ٹینکر جس کے عقب میں گیس ۔ تیل کی گاڑی لگی ہوئی ہو ۔
Tank turnip Noun بڑی قسم کا شلجم ۔
Tank wagon Noun گھوڑے سے کھینچی جانے والی گاڑی جو نفت کش گاڑی کے طور پر استعمال ہو ۔
Tank worm Noun ایک پتلا استوانی شکل کا کیڑا جو ہندوستانی تالابوں کی کیچڑ میں رہتا ہے۔
Tanka Noun ٹنکا ۔ پانچ مصرعوں کی ایک جاپانی صنف شعر جس کے پہلے اور تیسرے مصرعے میں پانچ رکن اور باقی مصرعوں میں سات رکن ہوتے ہیں ۔
Tanka boat Noun کینٹن کی کشتی جس میں لوگ رہتے ہیں ۔
Tankage Noun ظرف حوض ۔ حوض یا حوضوں کی گنجایش ۔ سمائی ۔ حوض بھرائی کی اجرت ۔
Tankard Noun چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔
Tankard turnip Noun ولایتی شلغم
Tankatankiatanchia
Tanked Adjective مخمور ۔ مست ۔ پیے ہوئے ۔
Tanker Noun تیل بردار ڈبہ ۔
Tanker shipg Adjective تیل بردار جہاز ریل کا ڈبہ یا ٹرک جس میں مائع خصوصا تیل بھر کر ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا جاتا ہے ۔
Tankettie Noun چھوٹا فوجی ٹینک ۔
Tanking Noun بھرنا ۔ رکھنا ۔
Tanks stream and other sources of water dry up rapidly
Tanmiq تحریر کرنا رقم کرنا لکھنا ۔
Tannafax Noun ٹینک جیلی کی صورت میں سمانے والی ایک دوا ۔
Tannage Noun دیاغت کا عمل ۔ عمل دیاغت کی پیداوار یا اس کا نتیجہ ۔
Tannar Name طنار : بہت تمسخر کرنے والا ۔
Tannase ٹینیز ، پھپھوندی کی ایک جماعت جو ایسے اینزائم پر مشتمل ہوتی ہے ۔ جو ٹینن کو ٹوڑ دیتا ہے ۔ مثلاً اسفر جلوس پھپھوندی ۔
Tannate Noun مازو کے تیزاب کا نمک ۔ تینق کا نمک ۔
Tanned Verb رنگکیا براون کیا ۔
Tanner ٹے نر ۔ کھٹيک ۔
Tannery چمڑا رنگنے کا کار خانہ ۔ دباغت خانہ ۔
Tanni acid Noun ایک سَفَید ٹھوس یہ گالِک ایسَڈ اور گُلُوکوس سے اخَذ شُدَہ کَثیر تَرکیبَہ ٹائپ ہے
Tannic Adjective کتے کا شاہ بلوط کی چھال کا ۔
Tannic acid Adjective شاہ بلوط سے حاصل شدہ بھورا پاﺅڈر جو بواسیر کے لیے مفید ہے ۔