English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tantalite Noun وزنی کچ دھات ۔ ٹنٹالانٹ ۔ طنطلُوم کا سب سے بڑا ماّخذ جو سیاہ چمکدار بلور کی صورت میں ہوتا ہے ۔
Tantalization Noun لالچ دہی ۔ لالچ دینے کا عمل ۔
Tantalize ترسنا کلپنا ۔
Tantalize tantalise
Tantalized Verb خواہش کروائی۔
Tantalizer Noun للچا کر ستانے اور کلپانے والا ۔ ترسانے والا ۔
Tantalizing Adjective ترسانے کی خصوصیت رکھنے والا ۔
Tantalizingly Adverb ترساتے ہوئے ۔
Tantalous Adjective (کیمیا) ایسے مرکب کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں ٹنٹالم زیادہ ہو ۔
Tantalum Adjective ایک کمیاب دھات جو تار یا جالی کی صورت میں جسم کے کمزور حصوں میں استعمال ہوتی ہے ۔
Tantalum lamp Noun ٹنٹالم ۔ طنطلوم لیمپ ۔
Tantalus Noun تنتالوس۔ یونانی دیوتا افسانوں میں ذیوس دیوتا کا بیٹا ۔
Tantalus cup Noun (کھلونا) کاس طنطالوس ۔ ایک طرح کا کھلونا جس میں انسانی تصویر کے جھکنے اور اٹھنے سے سیفین کا اصول سمجھایا گیا ہے ۔
Tantamount Adjective مساوی ۔ بمنزلہ ۔ مترادف ۔
Tantara Noun تن تارا ۔ بگل یا ترم کی آواز ۔ اسی طرح کی کوئی دوسری آواز ۔
Tantara tantarara
Tantarabobus Noun (انگریزی بول چال) ہوّا ۔ بچوں کو ڈرانے والی عجیب الخلقت شے ۔
Tantaric Adjective (فلسفہ) تنتری ۔
Tanteer نمونہ سائز ۔
Tanti Noun آسام اور بنگال کا ہندو جولاہا ۔
Tantieme Noun بونس ۔ نفع کافی صد حصہ ۔ انعام ۔
Tantivy Adverb سرہٹ دوڑتے ہوئے ۔ سیسک رفتار ۔ دوڑ ۔ تیزی کی جھپٹ ۔
Tanto Adverb (موسیقی) اتنا ۔ ایں قدر ۔
Tantony Noun انتونی مقدس ۔
Tantony bell Noun کلیسا کا چھوٹا ناقوس ۔ زنگ دستی ۔ ہاتھ گھنٹی ۔
Tantony pig Noun جھول کا سب سے چھوٹا سُور ۔
Tantra Noun سنسکرت کی مذہبی کتب ۔ جن میں بھگتی اور منتر اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Tantrism Noun تَنتری نظریات ۔
Tantrist Noun تنتری ۔ تنتروں کا معتقد ۔
Tantrum Noun غضب ۔ غصّے یا غصب کا اظہار ۔ جذبہ غصب ۔ برہم مزاجی کا زبردست مظاہرہ ۔