English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thyroidotomy Noun شق غدہ درقیہ
Thyrolaryngeal fascia Noun ورقی حنجری پردہ
Thyrolingual Noun درقی لسانی ، تھائی رائیڈ اور زبان سے متعلق
Thyromegaly goiter Noun غدہ درقیہ کا بڑھ جانا
Thyromimetic Noun تھائی رائیڈ کے افراز جیسے اثرات رکھنے والا
Thyroncus Noun سلعہ غدہ درقیہ ، غدہ درقیہ کی گلٹی
Thyrophyma Adjective ڈھال کی شکل کے ۔
Thyroptosis Noun غدہ درقیہ کا ڈھلک کر نیچے سینہ میں آ جانا
Thyrotherapy Noun بھیڑ کی غدود درقیہ سے تیار کی ہوئی ایک دوا ۔
Thyrotomy Noun (جراحی) درقیہ شگافی ۔
Thyrotoxic Noun تھائی رائیڈ کے افراد کی زیادتی سے زہر چڑھنا
Thyrotoxicosis Noun, Adjective غدہؑ درقیہ کا ایک مرض اس مرض میں غدہؑ درقیہ بہت بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں مریض کو بہت اضطراب لاحق ہوجاتا ہے پسینہ زیادہ لگتا ہے ۔
Thyrotoxin Noun افراز درقیہ
Thyrotrophic Noun تھائیرائیڈ گَلَینڈ کو تحریک دَینے والا مادَّہ تھائیروٹرافِک ہَارمُون تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی نَشوونُما کَرتا ہے اور اِسے تھائیراکسین ہَارمُون پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَیتا ہے
Thyrotrophic hormone Noun (حیوانیات) درقیہ نشوی ہارمون ۔
Thyrotropic Adjective (حیوانیات) درقیہ رُخ ۔
Thyroxine Noun غدود درقیہ کا بڑا ھارمون ۔
Thyroxine Noun غدود درقیہ کا بڑا ھارمون ۔
Thyrse Noun (یونان اور قدیم روم) ایک قسم کا مرصع نیزہ ۔
Thyrsoid thyrsoidal
Thyrsoidal Adjective گچھا نُما پھول ۔
Thyrsus Noun دیکھو : thyrse
Thysanidae Adjective تھائیسانیڈا ۔ انتہائی چھوٹے حشرات کا خاندان ۔ یہ ۲ سے ۳ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ رنگ سیاہ اور بھڑوں کے طفیلیئے ہوتے ہیں ۔
Thysanopter Noun طُرہ پراں ۔ نباتیات چوس حشرات ۔
Thysanoptera Adjective تھائیسینوٹیرا ۔ طرہ نما پروں والے نبات چوس کیڑوں کا آرڈر چھوٹے ۲ ملی میٹر سے کم لمبے حشرات ۔ ان کے منہ کے اجزا متشکل ہوتے ہیں ۔ پر چھوٹے اور رگ بندی محدود ہوتی ہے ۔
Thysanopteran Adjective نبات چوس حشرات سے متعلق ۔
Thysanopterous Adjective نبات چوس حشرات سے متعلق ۔
Thysanura Noun طُرہ دُماں ۔ اِبریّہ دُمان ۔
Thysanuran Adjective طُرّہ دُم ۔ رِبّہ دُم ۔ لمبی ریشہ دار دُمیں رکھنے والے بے پنکھ کیڑوں کی نسل ۔ لمبی ریشہ دار دُم والا ۔
Thysanuriform Adjective (حیوانیات) اِبریہ دم شکلہ ۔،