thyroxine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غدود درقیہ کا بڑا ھارمون ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھائراکسین : آیوڈین پر مشتمل امینو ایسڈ جو تھائیرائڈ گلینڈ پیدا کرتی ہے ۔ خالص قسم سفید قلمی شے ، نقطہ پگھلاﺅ 33.5.c ، تھائیرائڈ کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھائی راکسین ۔ افزازِ درقیہ ۔ گلہڑ کے لیے تیز آیو ڈینی مرکب ۔

🔹 Roman Urdu