English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tibiofemoral fossa Noun پنڈلی اور ران کی ہڈیوں کا درمیانی غار
Tibiofibula Noun (تشریح) قصبہء کبری صغری ۔
Tibiofibular Adjective پنڈلی کی باہر جانب کی ہڈی ۔
Tibiotarsal Adjective پنڈلی اور تخنے کی ہڈی سے متعلق ۔
Tibiotarsus Noun انسانی پنڈلی کی اندرونی ہڈی سے مشابہ پرندے کی ہڈی جو نچلے سرے پر پنجے سے مل جاتی ہے ۔
Tibit Noun, Name, Geology, Historical تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے۔ یہ تبتی افراد کا آبائی وطن ہے۔ سطح سمندر سے 4 ہزار 900 فٹ کی اوسط بلندی پر واقع ہونے کے باعث اسے"دنیا کی چھت" کہا جاتا ہے۔ اس خطے کا دارالحکومت لہاسا ہے۔
Tiburtine Adjective Tivoli کے علاقے یا ضلع کا یا اُس سے متعلق ۔
Tiburtine stone Noun ایک قسم کا مسام دار ہلکے زرد رنگ کا پتھر جو اطالیہ میں تعمیری کام میں استعمال ہوتا ہے ۔
Tic Noun تشنج کھچائو ۔
Tic convulsive Noun چہرے کے عضلات کا تشنج
Tic douloureus facial neuralgia trigeminal neuralgia
Tic douloureux Noun تَشَنُّجِ چہرَہ ۔ ٹرائی جیمینَل نیُورالجیا
Tic fever Noun چچڑی بخار افریقہ کا حمٰی راجع ، تپ قرادی
Tic in die Adjective دن میں تین بار ۔
Tic plonga Noun (حیوانیات) ہندوستان اور سیلون کا ایک زہریلا سانپ ۔
Tical Noun سیام اور برما میں بیرونی تاجر کے ذریعے استعمال ہونے والا چاندی کا سِکّہ ۔
Ticca Adjective ٹھیکہ کا ۔ کرائے کا۔
Ticca gharry Noun کرائے کی گاڑی ۔
Tichorhine tichorine
Tick Noun ٹک مارک ۔ وہ نشان جو حساب کے جانچنے میں مختلف مدوں پر لگائے جاتے ہیں ۔
Tick bean Noun باقلا کی چھوٹی قسم ۔
Tick bird Noun افریقی پرندے کی ایک قسم ۔
Tick borne encephalitis Noun کھٹمل یا پسوﺅں کے کاٹنے سے دماغی سوزش
Tick fever Noun (طب) تپ قرادی ۔ چیچڑی تپ ۔ تپ راجعہ ۔
Tick fly Noun ایک قسم کا چھوٹا کیڑا ۔
Tick off Idiom جھاڑ جھپاڑ کرنا ، لعن طعن کرنا ، سرزش ۔
Tick tack Verb شرط بازوں کا اشارہ کرنا ۔
Tick tack Verb شرط بازوں کا اشارہ کرنا ۔
Tick tack tic tac
Tick tack toe Noun بچوں کا ایک کھیل جو پنسل سے سلیٹ پر کھیلا جاتا ہے ۔