English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thyroglossal duct thyrolingual duct
Thyrohyal Noun درقی لامی ، تھائی رائیڈ کی کری زبان کی نچلی دو چھوٹی ہڈیوں سے متعلق
Thyrohyoid Noun دَرَقی لامی کا عضلہ ۔
Thyroid Noun حلقوم حنجرہ غدہؑ درقیہ ۔
Thyroid alar Noun نر خرہ کی تھائی نما کری
Thyroid antibody test Noun تھائیرائیڈ اینٹی باڈی لَیوَلذ آٹومیُون مَرض کی موجُودگی اور شِدَّت کو ظَاہَر کَرتے ہَیں
Thyroid artery Noun (تشریح) شریان درقی ۔ کوئی شریان جو حنجرے کی کرّی ہڈی سے متعلق ہو ۔
Thyroid body Noun (حیوانیات ، تشریح) درقی جسم ۔ غُدہءدرقیہ ۔
Thyroid cachexia Noun غو طر جوظی
Thyroid cartilage Adjective جنجرے کی سب سے بڑی کڑی ۔
Thyroid cristal Noun تھائیرا ئیڑ غدود کے زہر کی جسم میں اچانک بہتات
Thyroid eminence Noun فراز درقی
Thyroid fever Noun (طب) تپِ درقی ۔
Thyroid follicle Noun غدہ قدامیہ کے ہر حصہ کے ۳۰ گڑھے
Thyroid foramen Noun سوراخ درقی
Thyroid ganglion Noun (تشریح) عقیدہ درقیہ ۔
Thyroid gland Phrase تھائی مس گلینڈ : غدود تیموسیہ جو گردن کی جڑ میں ہوتا ہے اور انسانی جسم میں دوسال کی مدت ختم ہوجانے پر پوری طرح نشوونما پاتا ہے لیکن بلوغ کے زمانے میں اس کے صرف آثار رہ رہ جاتے ہیں ۔
Thyroid gland of Noun غرہ درقیہ کے لو تھڑوں کے دائرے
Thyroid hyoid membrane Noun درقی ، لامی جھلی
Thyroid insulinism Noun تھائیرائیڈ غدد کا اپنے افعال کم ادا کرنا
Thyroid pathologic Noun خلح درقی ، غرہ ورقیہ کا اکھڑ جانا
Thyroid stimulating hormone Noun تحریکی ہَارمُون ٹیسٹ ہَلکا ہَائیپو ڈَرم تَشخیص کَرنے میں مُفید
Thyroid vein Noun رگِ درقیہ ۔
Thyroidal Adjective غُضروف درقی سے متعلق ۔ غدود درقی سے متعلق ۔
Thyroidectomize Verb درقیہ براری کرنا ۔
Thyroidectomy Noun غدہؑ درقیہ کی جراحی ۔
Thyroidism Noun تسمم جوہر درقیہ ، تھائی رائیڈ غدود کے افراز کا زہر چڑھنا
Thyroiditis Noun غدہؑ درقیہ کی سوزش و ورم ۔
Thyroidization Noun جوہر درقیہ سے علاج کرنا ، معالجہ درقی
Thyroidless Adjective بے کُنٹھ ۔ جس میں درقی غدود نہ ہوں ۔