thysanoptera – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھائیسینوٹیرا ۔ طرہ نما پروں والے نبات چوس کیڑوں کا آرڈر چھوٹے ۲ ملی میٹر سے کم لمبے حشرات ۔ ان کے منہ کے اجزا متشکل ہوتے ہیں ۔ پر چھوٹے اور رگ بندی محدود ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu