English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thymus of cortex Noun تھائیمس کا قشرہ
Thymus serphyllum Noun ماشو ، جنگلی اجوائن ، بن اجوائن
Thymus vulgaris Noun حاشا ، جنگلی صعتر ، ممام ، سینبر ، صنور الحمار
Thymy Adjective صعتر آمیز ۔
Thyopac test Noun گَردَشی تھائیرائیڈ ہَارمُون لَیوَلز کی پَیمائش کے لیے رَال کا اپیٹَک ٹیسٹ
Thyr o
Thyraden Noun جوہر غدہ درقیہ
Thyratron Noun گیس بھری برقیہ نلی ۔ جس میں گرم شدہ زہر برقیرہ برقیاتی رو کا آغاز کرتا ہے ۔ لیکن اس کو محدود نہیں کر سکتا ۔
Thyreoid Noun درقی ، غدہ درقیہ سے متعلق
Thyrididae Adjective تھائیریڈیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔
Thyridium Noun (حیوانیات) دُھندکہ ۔
Thyristor Noun ایک چار تہوں والا نیم موصل راست گر جس میں دو برقیروں کے درمیان برقی رو کے بہاو کا اشارہ ایک تیسرے برقیرے سے ملتا ہے ۔
Thyro arytemoid Adjective (حیوانیات) دَرَقی حَنجری عضلہ سے متعلق ۔
Thyro epiglottic Adjective (حیوانیات) درقی برمز مار سے متعلق ۔درقی مزماری ۔
Thyro glossal Adjective دَرَقی لسانی ۔
Thyro hoyid Adjective درقی لامی۔
Thyro hyal Noun (تشریح) استخوان لامی کی بڑی شاخ ۔
Thyro lyal Adjective دَرَقی لامی ۔
Thyro thyreo
Thyroaplasia Noun غدہ درقیہ کے فعل میں کمی کی وجہ سے اس کی افزائش میں کمی واقع ہونا
Thyroarytenoid Noun تھائی رائیڈ اور گڑا نما کری سے متعلق
Thyrocalcitonin Noun راجع کیل سی ٹونین ۔
Thyrocardiac Noun غدہ درقیہ اور دل سے متعلق
Thyrocele Noun گھینگا ۔ گلھڑ ۔
Thyrocele goiter Noun سلعہ غدہ درقیہ ، گلہڑ
Thyrochondrotomy Noun غدہ درقیہ اور چھلہ نما کری سے متعلق
Thyrodenitis thyroiditis Noun غدہ درقیہ کی سوزش
Thyroepiglottic Noun تھائی رائیڈ غدود اور مزمار سے متعلق
Thyrogenous Noun غدہ درقیہ میں بننے والا
Thyroglossal Adjective زبان اور حنجرہ کے متعلق ۔