English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thysanurous Adjective کانٹوں بھری لمبی دُم والا ۔
Thyself Pronoun تیرا ۔ اپنا آپ ۔ آپ کو ۔ خود کو ۔ تُم خود ۔
Thysen Pronoun (بول چال) Thyself کا متبادل ۔
Ti Noun سرگم کے اصول پر تربیت دینے میں آٹھ سُروں میں سے ساتویں یا سب سے آونچے سُر کا رُکن ۔
Ti breen in and in خاندان سے باہر شادی نہ کرنا ۔
Ti is pleasent today Phrase آج موسم خوشگوار ہے
Ti or t Noun ٹی ون ۔ تیز رفتار کمیونیکیشنز لائن جو ڈیجیٹل کمیونیکیشنز اور انٹرنیٹ ایکسیس ایم بی پی ایس میگابائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Ti talk big tall
Ti tell its own tale معنی خیز ہونا ۔
Ti tire down تھکا دینا ۔
Ti tire outto tire to death
Ti tree Noun (نباتیات) درخت ٹائی ۔ درخت چائے ۔
Ti turn bridle گھوڑے کو موڑ لینا اور واپس ہو جانا ۔ پیچھے پھر جانا ۔
Tiara Noun کُلا جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں ۔ دستار ۔ تاج ۔ جیقہ ۔ پوپ کا تہرا تاج ۔
Tiara crown
Tiaraed Adjective تاجور ۔ کُلہ پوش ۔
Tib guy Noun ایک مضبوط رسّا جو ؛ جِب بوﺅم ؛کو سہارا دیتا ہے ۔
Tibah Name طباع: خصلت ۔ عادت ۔ سرشت ۔
Tibe ine stead of کمی پو ری کرنا ۔ کسی چیز یا شخص کی ۔
Tibet thibet
Tibetan thibetan
Tibia Noun پنڈلی کی بڑی ہڈی ۔
Tibial Adjective ساقوی ۔ پنڈلی کا ۔ قصبی ۔
Tibial muscle Noun عضلہ قصبی ۔
Tibial nerve Noun (تشریح) عصب قصبی ۔
Tibiale Noun قصبہ صغرٰی
Tibialis Noun پنڈلی کی اندرونی ہڈی
Tibifacient Adjective نلکی بنانے والا ۔ نلی ساز ۔
Tibilis Noun عصب قصبی
Tibio