English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tall ship | Noun | اونچے مستول والا جہاز ۔ بڑے مستول والا جہاز ۔ لمبی کشتی ۔ |
| Tall talk | ناقابلِ یقین بیان ۔ فخریہ بیان ۔ بڑی بڑی بات ۔ | |
| Tall trees catch much wind | Idiom | اُونچے درخت ہی آندھی کی زد میں آتے ہیں ۔ |
| Tallage | Verb | محصول لگانا ۔ ٹیکس لگانا ۔ |
| Tallam | Name | ٹلم ۔ فضول ۔ مہمل ۔ بے کار ۔ |
| Tallat | Name | طلعت ۔ دیدار چہرہ ۔ |
| Tallboy | Noun | کپڑے رکھنے کی الماری ۔ ڈنڈی دار گلاس ۔ دودکش کے اُپر کی ٹوپی یا ڈھکن ۔ |
| Talled | Verb | لمبا کیا ۔ |
| Taller by a head | سر کی لمبائی برابر اونچا ۔ | |
| Tallgrade | Adjective | کنار پا ۔ پاوں کے بیرونی سرے پر زور ڈال کر چلنے والا ۔ |
| Talliable | Adjective | قابلِ محصول ۔ ٹیکس لگانے کے قابِل |
| Talliate | Verb | دیکھو:tallage |
| Tallied | Verb | مطابقت رکھی ۔ |
| Tallier | Noun | شمار کنندہ ۔ گنتی کرنے والا ۔ حساب رکھنے والا ۔ |
| Tallier tallieur | — | — |
| Tallish | Noun, Adjective | نکلتا ہوا ۔ قدرے بلند ۔ بڑا ہوا ۔ لمبے قد والا ۔ قد آور ۔ |
| Tallith | Noun | ایک قسم کا چوگوشہ رومال یا شال کی طرح کا لباس جو یہودی عموما عبادت میں اوڑھے رہتے ہیں ۔ |
| Tallness | Noun | بلندی ۔ قد آواری ۔ لمباتی ۔ اونچاتی ۔ |
| Tallorbird | Noun | افریقہ کا پرندہ جو گھاس بھوس اور پتے سی کر اپنا گھونسلا بناتا یا اسے پوشیدہ کرتا ہے ۔ |
| Tallorder | Noun | لمبی چوڑی فرمائش ۔ |
| Tallow | Noun, Verb | بھیڑوں کو موٹا کرنا ۔ چربی چکنائی لگانا ۔ |
| Tallow candle | Noun | چربی سے بنائی ہوئی شمع ۔ موم بتی ۔ |
| Tallow candler | Noun | شمع گر ۔ موم بتیاں بنانے اور بیچنے والا ۔ |
| Tallow candlery | Noun | موم بتی کی تجارت ۔ |
| Tallow drop | Noun | گنبد نما نگینہ تراشی ۔ (علم النجوم) گنبدی نگینہ تراشی ۔ |
| Tallow face | Noun | زرد رو آدمی ۔ وہ شخص جس کے چہرے کا رنگ پیلا ہو ۔ |
| Tallow faced | Adjective | زرد رو ۔ |
| Tallow oil | Noun | جانور کی چربی سے نکالا ہوا تیل ۔ |
| Tallow tree | Noun | ان درختوں میں سے کوئی جن سے رال حاصل ہوتی ہے ۔ جیسے چینی درخت ۔ |
| Tallow trees | Adjective | ٹیلو ٹریز ۔ چینی درخت ۔ اس کے پتے بیضوی اور نوکدار ہوتے ہیں ۔ ان سے سیاہ رنگ حاصل ہوتا ہے ۔ بچوں پر موم جیسی تہہ ہوتی ہے ۔ اس سے موم بتیاں بنائی جاتی ہیں ۔ یہی موم صابنوں اور کاسمیٹکس میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ اس کا تیل پینٹ اور دارنش میں شامل کرتے ہیں ۔ |