tallow – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھیڑوں کو موٹا کرنا ۔ چربی چکنائی لگانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

چربی لگانا۔ چربی سے چکنا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شحم ، صاف چربی ۔ جانوروں کی صاف چربی بالخصوص بھیڑوں اور مویشیوں کی چربی یہ مختلف گلسرائیڈز پر مشتمل ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چکنائی ۔ گائے بھیڑ کی بہت سخت اور کم آمیز ہونے والی چکنائی ۔ چربی لگانا یا چربی سے چکنا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیلو ۔ حیوانی چربی ۔ بالخصوص مویشیوں کی چربی اس میں متعدد گلائسرائیڈز ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu