English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tallysystem trade Noun خریداروں کا کھاتہ کھول کر مال بیچنے کا طریقہ ۔
Talmas disease Noun تشنج عضلات
Talmeez Name تلمیز ۔ ضرورت ۔
Talmi gold Noun (دھات) سنہرا پیتل ۔ زر برنج ۔ پیتل جس پر سونے کی تہ چڑھی ہو ۔
Talmia Name طالمیہ ۔ باغی سرکش ۔
Talmud Noun فقہ موسوی ۔ فقہ یہود ۔ تلمود ۔
Talmud torah Noun بچوں کے لیے یہودیوں کا مذہبی اسکول جہاں یہودیت کی تعلیم دی جاتی ہے ۔
Talmudic Adjective تلمودی ۔ تالمودی ۔ کتاب تالمود کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔
Talmudical Adjective تلمودیہ ۔ یہودیوں کی فقہ اور مذہبی رسومات ۔
Talmudism Noun تلمود کی تعلیم ۔ تلمود کے پیرو ۔
Talmudist Noun تالمود کا پیرو ۔ کتاب تالمود کا عالم ۔ تلمودی ۔
Talmudistic Noun تلمود یا اہل تلمود کے متعلق ۔ تلمودی ۔
Talmudize Verb تلمودی بنانا ۔
Talo occipital Noun رباط مریض
Talocalcaneal Noun (حیوانیات) کعب عقبی ۔
Talocrural Noun ٹخنے اور ٹانگ کی ہڈی سے متعلق ، کعب فخدی
Talofibular Noun عقبوی شطوی
Talon Noun شکاری پرندوں کا پنجہ ۔ ناخن ۔ چنگل ۔
Talon stk Adjective وہ ٹکٹ یا فارم جو جاری کرنے والے کو پابند کرتا ہے کہ وہ مخصوص رقم کی ادائیگی کرے ۔
Talonavicular Noun ٹخنے کی دوسری سب سے بڑی ہڈی اور ٹخنے کی کشتی نما ہڈی سے متعلق
Taloned Adjective ناخن والا ۔ پنجہ دار ۔
Taloob Name طلوب : آرزو مند ۔ خواہش مند ۔
Taloot Name طالوت : بنی اسرائیل کے ایک سردار کا نام ۔
Talotibial Noun عقبی قصبی ، ٹخنہ اور پنڈلی کی ہڈی سے متعلق
Talpa Adjective تل نشان ۔
Talpidae Adjective ٹالپیڈا ۔ حشرات خور ممالیہ جانداروں کا خاندان ۔ ان کی آنکھیں نا مکمل سی ہوتی ہیں اور جلد کے نیچے چھپی رہتی ہیں ۔ دم چھوٹی اگلے اعضا میں طاقتور اور مضبوط پنجے ہوتے ہیں ۔
Talqeen Name تلقین ۔ ہدایت کرنا ۔ سمجھانا ۔ تعلیم دینا ۔
Talqu ul lisan Name طلق اللسان ۔
Talqul badin
Talqul lisan