tallow trees – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیلو ٹریز ۔ چینی درخت ۔ اس کے پتے بیضوی اور نوکدار ہوتے ہیں ۔ ان سے سیاہ رنگ حاصل ہوتا ہے ۔ بچوں پر موم جیسی تہہ ہوتی ہے ۔ اس سے موم بتیاں بنائی جاتی ہیں ۔ یہی موم صابنوں اور کاسمیٹکس میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ اس کا تیل پینٹ اور دارنش میں شامل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu