English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tallow wood Adjective ٹیلوووڈ ۔ نقلی صندل کی لکڑی ۔ جھاڑی نما پودا اس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔ پتوں کو کچل کر کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Tallower Noun چربی فروش ۔
Tallowiness Noun چربیلا ہونے کی حالت یا صفت ۔
Tallowish Adjective کسی قدر چربیلا ۔ شحم آمیز ۔
Tallowy Adjective چربی کا ۔ چربی لگا ۔ چربیلا ۔ چربی کا سا ۔
Tallpot Noun پنکھ پتر ۔ تاڑ ۔ پنکھا برگ ۔
Tallrace Noun دنبالہ ۔ پن چکی کا نچلا دھارا ۔ پانی کو باہر نکالنے والی نالی ۔
Tallspin Noun چکر غوطہ ۔ اس صورت میں ہوائی جہاز کا اگلا سرا نیچے کی طرف جھپٹا ہے ۔ اور دم اوپر کی طرف چکر کھاتی رہتی ہے ۔
Tally Noun سامان کی فہرست ۔
Tally board Noun وہ بورڈ جس پر حساب کے لیے نشان لگایا جاتا ہے ۔
Tally card Noun (معاشیات) فرد حساب ۔ کھاتہ ۔
Tally clerk Noun بندرگاہ پر سامان کے لادنے اور اُتارنے کا حساب رکھنے والا کارندہ ۔
Tally ho Noun وہ صدا یا آواز جو شکاری لومڑی کو دیکھ کر لگاتا ہے۔
Tally ho Noun وہ صدا یا آواز جو شکاری لومڑی کو دیکھ کر لگاتا ہے۔
Tally man Noun کھاتے میں حساب لکھنے والا ۔ حساب دار ۔ مونیم ۔ منشی ۔
Tally roll accts Adjective چرمی یا سادہ کاغذ جس پر حساب کار مشین رقم کا اندراج اور میزان الگ الگ درج کرتی ہے ۔
Tally sheet Noun حساب کی جدول ۔ مال کی لِسٹ ۔ حساب کی لِسٹ ۔ سامان کی لِسٹ ۔
Tally shop Noun وہ دُکان جہاں پر چیزیں (قسطوں پر رقم کی ادائیگی میں) فروخت کی جائیں ۔
Tally stick Noun چھڑی یا خط دار لکڑی کی چھڑی جس پر قرض دینے اور آدائیگی کا حساب درج رہتا ہے ۔
Tally system Noun اچاپت یا قرضے پر خوردہ فروشی ۔ قرضہ اُترارنے کے لیے قرضے کی صورت میں لیے ہوئے باغات کا پھل بیچنے کا عمل ۔
Tally system trade Noun خریداروں کا کھاتہ کھول کر مال بیچنے کا طریقہ ۔
Tally trade com Verb افساط پر مال فروخت کرنے کا بیوپار کرنا ۔
Tally woman Noun نگہدار حساب عورت ۔
Tallyclerk Noun بار جہاز کی فہرست کے مطابق پڑتال کرنے والا کلرک ۔
Tallyclerk shipg Verb کھاتہ رکھنے والا حساب کتاب رکھنے والا جھاز میں مال کی لدائی اور اترائی کا حساب کتاب رکھنے والا ۔
Tallyho Interjection لش لش ۔ ٹشکار ۔ شو شو ۔ شکاری کی آواز جس سے وہ اپنے کتوں کو شکار پر دوڑاتے ہیں ۔
Tallyman Noun کھاتہ رکھنے والا ۔ اسکور لکھنے والا یا حساب کتاب لکھنے والا ۔
Tallyman com Adjective ادھار دینے والا دکاندار جس کے ہاں خریداروں کا کھاتہ کھلا ہو اور وہ قسطوں میں ادائیگی کرتے رہیں ۔
Tallysheet Noun کھاتہ ، فرد حساپ ۔
Tallyshop com Adjective ادھار اور قسطوں پر مال فروخت کرنے والے کی دکان ۔