English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Talk sense ہوش کی بات کیجئے ۔
Talk sense ہوش کی بات کیجئے ۔
Talk shop اپنے پیشے کے متعلق بات کرنا ۔ کسی سماجی اجتماع میں ۔
Talk tarky Verb کِسی مُعاملے پَر دو ٹوک بات چیت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
Talk though the hat Idiom مسلسل بولے جانا ۔
Talk through ones hat
Talk turkey صاف صاف اور بے لاگ گفتگو کرنا ۔ ترکی بے ترکی جواب دینا ۔
Talk up تعریف کے بل باندھنا ۔ تحسین و آفرین کہنا ۔ حمایت یا وکالت کرنا ۔
Talkability Noun صلاحیت گفتگو یا قابِل گفتگو ہونے کی حالت ۔
Talkable Adjective قابلِ گفتگو ۔ بولنے کے لائق ۔
Talkathon Noun لمبی چوڑی گفتگو ۔ مذاکرے ۔ مذاکرات ۔
Talkative Adjective باتونی ۔ بہت زیادہ باتیں کرنے والا ۔ بکی ۔ بسیار گو ۔
Talkative witness باتونی گواہ ۔
Talkatively Adverb بہت زیادہ باتیں کر کے ۔ بسیار گوئی کے انداز میں ۔
Talkativeness Noun بسیار گوئی ۔ پُر گوئی ۔ باتونی پن ۔
Talkback Noun لاوڈ اسپیکر پر دو طرفہ گفتگو کا سلسلہ ۔
Talked گفتگو کی۔
Talked about responsibilities and all that ذمہ داریوں وغیرہ کا ذکر کرتا رہا ۔
Talkee talkee Noun بکواس ۔ بک بک ۔ گپ ۔
Talker Noun بولنے والا ۔ گفتگو کرنے والا ۔ بات کرنے والا ۔ بکواسی ۔
Talkfest Noun عام مباحثہ کے لیےاجتماع ۔ عوامی معاملات کے لیے مباحثہ ۔
Talkie Noun بولتی ہوئی متحرک فلم ۔ ناطق ۔ با آواز فلم ۔
Talkie projector Noun (سینما) عکس انداز ناطقہ ۔
Talking Noun سخن گوئی ۔ گفتگو ۔
Talking book Noun بولتی کتاب ۔ ناطق کتاب ۔ کسی رسالے ۔ کتاب یا ادب بارے سے بڑھی گئی عبارت ۔
Talking comes by nature silence by wisdom
Talking film Noun صوتی پٹی والی ۔ بولتی ہوئی فلم ۔ ناطق ۔ صوتی متحرک تصویر ۔
Talking head Noun ٹی وی وغیرہ پر پروگرام پیش کرنے والا میزبان یا اس کا قریب سے دکھایا جانے والا چہرہ ۔
Talking in the examination hall is forbidden Phrase امتحانی حال میں باتیں کرنا ممنوع ھے
Talking in the library is not allowed Phrase لائبریری میں بات کر اجازت نہیں ہے